پھر تو جلد ہی
اسرائیل مقبوضہ علاقے خالی کر دے گا
انڈیا اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرے گا
عراقیوں کے ناکردہ جرم کی سزا ختم ہو جاۓ گی
پاکستان پر ڈروں حملے بند ہو جائیں گے
افغانستان سے غیر ملکی افواج نکل جائیں گی
اس میں کہیں دہشت گرد ریاستوں کا تذکرہ بھی ہے؟
کچھ کتابیں انڈین ،اسرائیلی فوج اور ان کے سرپرستوں کو بھی پہنچا دیں
Inshallah.
The great Quaid-e-Azam said,
Umeed, hosla aur himmat yehi mera msg hai Pakistan k lye.
Eliminate root causes of extremism, solve major issues like kashmir, palestine. US needs to get out of iraq and afghanistan and this whole extremism will disappear.
جن کی ویڈیو میں اپلوڈ کرتا ہوں ان کو اتنی ہدایت ضرور ہے کے وہ کافروں کو خوش کرنے کی کوشش نہیں کرتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|