کورونا وائرس کی وباء کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار نے نہ صرف کورونا وائرس سے بچاؤ اور سدباب کے لیے بہترین حکمت عملی اپنائی بلکہ ازخُود 17 اضلاع کے دورے کر کے اس ضمن میں اٹھائے گئے عملی اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔
علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے احساس ایمرجنسی کیش فراہمی، گندم خریداری مہم، انسداد ڈینگی اور ٹڈی دل کے حملے سے بچاؤ کے حوالے سے اٹھائے گئے ٹھوس اقدامات کا بھی معائنہ کیا۔
"یہ وقت مشکل ضرور ہے لیکن ہمارا عزم اس سے کہیں بلند ہے۔ میں ہر ضلع میں جا کر خود زمینی حقائق دیکھ رہا ہوں۔ کورونا وباء کے ساتھ گندم خریداری اور انسداد ڈینگی پر بھی پوری توجہ ہے۔" - وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
During the outbreak of Coronavirus, Chief Minister Sardar Punjab, Usman Buzdar not only adopted the best strategy for prevention and control of the virus but also visited 17 districts of Punjab and reviewed the steps taken in this regard.
The Chief Minister also inspected the concrete steps taken in regard of Ehsaas Emergency Cash disbursement, Wheat procurement, Anti-Dengue campaign and prevention of Locust attack.