Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار کا ایکسپوسنٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل ریکارڈ مدت میں بنائے گئے خصوصی فیلڈ ہسپتال کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو:
• کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے پنجاب میں نئی 8 لیب بنائی جا رہی ہیں۔ • تشخیصی لیبز کے لئے 62 کروڑ روپے کے فنڈ ز جاری۔ • زکوۃ کے مستحق ایک لاکھ 70 ہزار خاندانوں کی امداد کے لئے87 کروڑ روپے کے فنڈز جاری۔ • 25 لاکھ مستحق خاندانوں کو 4 ہزار روپے کی مالی امداد ملے گی۔
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/027bD73N/11111.jpg