What is this nonsence?
نون لیگ نے مستقبل میں چیزوں پر احتجاج کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یہ بتا رہے ہیں ان سے کیسے سلوک کرنا ہو گا.
اور سب سے بڑا لطیفہ
کوئی شائستہ اور اپ رائٹ آفیسر پیدا ہونے دیا نوں لیگ نے جو انھیں بلایا جائے گا؟
اپ رائٹ آفیسرز اپ رائٹ لوگوں کے نیچے کام کرنے سے بنتے پھلتے پھولتے ہیں .
ساری ٹکٹیں آپ لوگوں کو دے دی گئی ہیں پیسا عوام کا لگا کر.شاباش پرچی برادر دو لفظ بھی بولے نہیں جاتے ان سے پرچی کے بغیر
Imran Khan ko is video ke barey men btaayen wo is ko adaalut men sboot bna kue chalaye gaa.
Pata nheen kis ka pur ye video kisi na kisi chez ka bhot bara saboot he. :lol:
اس ذہنی مریض کےلئےعمران خان کوکیازحمت دینی؟
آپ بھی میرے کسی جملے کا جواب نہیں دے رہے اور آف ٹاپک بات کرنے لگے.
اتنے اپ رائٹ آفیسرز بننے دے شریفوں نے ؟جن کی آج ضرورت ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|