CM Punjab Shabhaz Sharif telling how to cook Qorma in Rangpur Flood Relief Camp

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Is bewaqoof ki showbazia khatam nai hoti. 30 saal ke yehi good governance hai ke qorma bana sikaya ja raha hai
 

desan

President (40k+ posts)
Dramabaaz is at it again!!!!

Doing gimmicks at the expense of people's misery...
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
had hi hogai yar. agar koi system banya hota tu kormay banay ke bajai pakay huay khanay ke packet baant raha hota
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈرامے کی کیا ضرورت تھی؟

عوام کس عذاب سے گزر رہی ہے اور شریف صاحب کو قورمے کی پڑی ہے
بس کھانے کی چیز دیکھتے ہیں تو ہوش و حواس کھو بیٹھتے ہیں
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر میں نے اچھا قورمہ نہ بنایا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
سیلاب متاثرین کو بکرا چانپ اور مرغ کڑاھی ک&#15


سیلاب متاثرین کو بکرا چانپ اور مرغ کڑاھی کا لالی پاپ

9-17-2014_28637_1.gif


جبکہ حقیقت
10608485_959573407393338_7579453288376505303_o.jpg
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سیلاب متاثرین کو بکرا چانپ اور مرغ کڑاھی ک

جس "تبدیلی" کی بنیاد جھوٹ اور جھوٹے پراپیگنڈے پر ہو اس کی کوکھ سے ترقی کیسے جنم لے سکتی ہے

جھوٹ اور پراپیگنڈہ جس چیز کو کہتے ہیں ، وہ اوپر واضح ہے
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سیلاب متاثرین کو بکرا چانپ اور مرغ کڑاھی ک

G-A-N-J-A-Y kab tak khulley phirtey rahey gey.