CM Punjab pays surprise visit to Shahdarah Hospital - Watch Video

desan

President (40k+ posts)
His dramas are getting lame and old by the day, but they look spanking new thanks to his demented supporters!!!
 
Last edited:

oscar

Minister (2k+ posts)
اس بدبخت سے کہو کہ ہسپتالوں پر چھاپے مارنے کے ڈرامے کرنے کی بجائے وہاں اپنا علاج کرا کے دکھائے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

الو دے پٹھیا
جدوں توں کھاندا ایں تے دوسرے وی کھان گے

دوسرے تیرے ورگے انسان نہی ؟؟؟

جس دن کو حکمران اپنی تنخواہ میں گزارا کرے گا ، سارا ملک خود بخود ٹھیک ہو جاۓ گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈرامے باز آپریشن تھیٹر جو کہ اصل میں بچڑ خانہ ہے ، بغیر گاون کے پھر رہا ہے اور گندے جوتے لے کر

اللہ کی قسم ہمارے ہسپتالوں سے کافروں کے مزحبہ خانے صاف ہیں
کوئی بندہ بغیر سٹرلایزیشن کے چھری پھیرنے والے کمرے میں نہی جا سکتا
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
yeh sub KIng Khan ka kamal hai-us ka khof inhe sonay nahi deta. bechaara is umarme safai checking kar raha hai-to Health Minister kis kaam ka?
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Congratulations. After decades of rule, Shahbaz Sharif is able to solve at least 2 patients problems.. LOL

Make the system, not short clips of solving problems of individuals..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شرم شرم شرم.

کوئی تصور کر سکتا ہے پنجاب میں کسی سرکاری ہسپتال میں کوئی کلینر بھی حکومت کی مرضی کے خلاف لگ سکتا ہے .
آج یہ اپنی ہی کارکردگی پر دوسروں کو ڈانٹا پھر رہا ہے.
کبھی بھیس بدل کر جائے تو پتا لگے کیا ظلم کمایا انہوں نے لوگوں کے ساتھ.
 

Back
Top