Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
It's a world bank financing for the project, the assets and the project itself will pay for it, not the people of KPK. This is not IMF loan given to the government of KPK. its is not a loan taken out by the government, get it.میرے پاکستانیوں !! آپکا وزیراعظم عمران خان کبھی کِسی سے بھیک نہیں مانگے گا
(clap)(clap)
![]()
Check your numbers again he didn't say that.Asad Umar promised to build metro in rs 2 billions but it is being build in 57 billions which might increase to 70 billions. Now pti is saying that they are spending 57 billion because this is going to be a metro on which road will move not the bus.
میرے پاکستانیوں !! آپکا وزیراعظم عمران خان کبھی کِسی سے بھیک نہیں مانگے گا
(clap)(clap)
![]()
Asad Umar promised to build metro in rs 2 billions but it is being build in 57 billions which might increase to 70 billions. Now pti is saying that they are spending 57 billion because this is going to be a metro on which road will move not the bus.
کہتے ہیں نقل کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ پی ٹی آئی کی پھٹیچر لیڈرشپ میں ہوتی تو اپنا تھوکا ہوا چاٹ کر میٹرو کی نقل کرنے کے بجائے اپنے پرانے دعووں کو سچ ثابت کرتے اور پختونخواہ میں کوئی ایسا اسپتال بناتے جو مثالی ہوتا جو اتنا بڑا ہوتا کہ عمران پھٹیچر سینہ پھیلا کر کہتا کہ ہم نے ایشیا کا سب سے بڑا اسپتال بنایا ہے اسکام کا مجھے تجربہ تھا زکات کے پیسے سے اسپتال بنا چکا ہوں پہلے. کوئی ایسا تحقیقی ادراہ کوئی ایسی سرکاری یونیورسٹی بناتا جو اپنی مثال آپ ہوتی لوگ دوسرے صوبوں سے ہی نہیں دوسرے ملکوں سے پڑھنے آتے. افغان قوم جو پاکستان میں دہشت گردی کرتی ہے انہیں کے بچوں کو تعلیم دیتے جو قانونی راستے سے ویزہ لے کر یہاں آتے. دنیا میں مثال بنتی . لیکن یہاں تو وہی ہوا جو شہباز شریف نے کیا تھا اور اس پر ان پی ٹی آئی والوں نے صبح شام گالم گلوچ کی تھی. صحیح کہا تم نے کہ یہ پروجیکٹ ان سے مکمل ہی نہیں ہونا جیسا سوات موٹر وے کے ساتھ کیا ہے اعلان کر کے.
The main difference is availability of project information where as METRO's record is burnt in fire by Al e Sharif.
کہاں گئی وہ صحت اور تعلیم والی ترجیحات؟
۵۷ ارب میں ۱۵ سے ۲۰ ہسپتال بن سکتے تھے۔۔۔
۵۷ ارب میں ۱۵ یونیورسٹیاں بن سکتی تھیں۔۔۔
کے پی کی ۴۰ فیصد عوام آج بھی اسلام آبا داور راولپنڈی کے ہسپتالوں میں علاج کروانے آتی ہے۔۔۔۔اور یہ کہتے ہیں ہم نے صحت کے میدان میں انقلاب برپا کرنے کے بعد میڑو پر کام شروع کیا ہے۔۔
ابی پچھلے دنوں میں چلڈرن ہسپتال میں تین دن کے لئے رکا تھا پچیس فیصد لوگ خیبر پختونخوا سے آئے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|