truthseeker007
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
میں کافی عرصے سے دنیا اخبار پڑھ رہا ہوں - نواز شریف کی حکومت آتے ہی انکی رپورٹنگ غیر جانب دار نہیں رہی .
٩٠ روز میں ہاتھ کھڑے کر دیے ؟
کس نے بھائی ؟ کیوں عوام کو گمراہ کرتے ہیں یہ ؟
زرد صحافت کا ایک نمونہ :
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|