Clear & Effective Speech (Surah Yasin) - Nouman Ali Khan - Part 5

Historian

Banned
Re: اللہ تعالہ ان لوگوں کو هدایات دے اللہ تعال

اللہ تعالہ ان لوگوں کو هدایات دے

11701061_10153442517952458_3608881333273507893_n.jpg
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اللہ تعالہ ان لوگوں کو هدایات دے اللہ تعال

یه کون گمراه لوگ هیں
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اللہ تعالہ ان لوگوں کو هدایات دے اللہ تعال

یہ خود لوگوں کو سبق سکھانے ک چکروں میں ہیں انھیں ہدایت کیسے مل سکتی ہے
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اللہ تعالہ ان لوگوں کو هدایات دے

Look at this filthy bastardddd.
I am sure he will not be wiping his butt after the toilet.
But the way he is sitting and influencing others to worship him.
AKH TOOOOOO
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
Re: اللہ تعالہ ان لوگوں کو هدایات دے

اس شخص کو اپنی بخشش کا پتا نہیں کہ ہو گی بھی کہ نہیں، لیکن لوگوں سے بخشیش خوب کروا رہا ہے۔
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کی جہالت میں ہم خود کتنے قصور وار ہیں
اگر ہم ان کی حرکت کو غلط کہہ رہے ہیں
تو ہم نے ان کی اصلاح کے لئے کیا کیا ہے
ہم نے اپنا علم ان تک پہنچایا بھی ہے کہ نہیں
جب ہمیں ان کی جہالت کا پتا ہے تو ہمارا فرض ہے کہ انہیں صحیح علم پہنچائیں
اگر یہ لوگ سزا کے مستحق ہیں تو ہمہاری بھی چھوٹ نہیں
ہم سے بھی سوال کیا جاۓ گا کہ ہم نے یہ سب جانتے ہے بھی انہیں با علم کیوں نہیں کیا