ذرا مدینے کا ماحول دیکھو جب رسول کریم نے ہجرت فرمائی
مسلمانوں نے مکہ سے آنے والوں کو نوکر نہی سمجھا بلکہ انکو آدھا کاروبار دے دیا ، آدھ گھر دے دیا
کیا ہم اپنے گاؤں کے بچوں کو اپنا بچہ سمجھ کر تعلیم نہی دے سکتے ؟؟؟
بلکہ ہم ان کو مارنا شروع کر دیتے ہیں - کچھ شرم کرو یار
بس یہی بات ہے کہ ہم دنیا میں ذلیل ہو گئے ہیں ، صرف چند حقیر دنیاوی چیزوں کے لئے
کون جانتا ہے کہ کل کو ہم خود مجبور ہو جائیں اپنا ملک چھوڑنے پر اور دوسروں کے دست نگر ہو جائیں
شام ، عراق اور دوسرے ملکوں کا حال نہی دیکھا کیا
اپنے ملک کے انتہائی امیر آدمی بھی دوسرے ملک میں خالی ہاتھ ہو جاتا ہے