CJ Lahore High Court traveled on double Decker bus with his family to enjoy his holiday

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اور یقینا اس پٹواری جسٹس نے یہ تبصرہ کیا ھو گا کہ دیکھو خادم اعلی نے پاکستان کو ”ولایت” بنا دیا ھے، کیا ھوا اگر اپنے بچوں کے لئے پانامہ میں تھوڑے سے پیسے بچا کر رکھے ھیں
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ججوں کی یہ تفریح عوام کے ٹیکس پر بھاری پڑی

پولیس کی سخت سیکوریٹی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی تفریح، یہ تو حال ہے اس ملک کی عدلیہ اور انصاف کرنے والوں کا
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
لاہور میں امن اور ترقی دیکھ کر مانی کے پجاریوں کے تن میں آگ لگ جاتی ہے ، ویل ڈن شہباز ، تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور میں امن اور ترقی دیکھ کر مانی کے پجاریوں کے تن میں آگ لگ جاتی ہے ، ویل ڈن شہباز ، تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
avatar72492_3.gif

تہمارے ایواٹار سے ھی تہمارے ذھنی معذور پٹواری ھونے کا پتہ چل جاتاھے ۔ ۔ اگر پٹواری سوفٹ وئیر بدلنا تمہارے بس میں نہیں،، تو کم از کم اپنے ایواٹار کو ھی دل دے ،، ایسا لگتا ھے کہ کسی جذباتی انصافی نے پیچھے سے تمہارے ساتھ ھاتھ کیا ھے
:lol: [hilar]
 
Last edited:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
رو پوٹیا رو (bigsmile)
avatar72492_3.gif

تہمارے ایواٹار سے ھی تہمارے ذھنی معذور پٹواری ھونے کا پتہ چل جاتاھے ۔ ۔ اگر پٹواری سوفٹ وئیر بدلنا تمہارے بس میں نہیں،، تو کم از کم اپنے ایواٹار کو ھی دل دے ،، ایسا لگتا ھے کہ کسی جذباتی انصافی نے پیچھے سے تمہارے ساتھ ھاتھ کیا ھے
:lol: [hilar]
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور میں امن اور ترقی دیکھ کر مانی کے پجاریوں کے تن میں آگ لگ جاتی ہے ، ویل ڈن شہباز ، تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

Punjab kay baqi logon ko bhi Lahore shift hojana chahiyay. Unko bhi taraqi dekhnay ka haq hai.
 
Back
Top