جزاک اللہ سر بہت بہت شکریہ
صاحب علم، صاحب بصیرت اور محب وطن پاکستانی صحافی جو اپنے ملک کے مفاد کو مقدم رکھتے ہیں ان کی عظمت کو سلام . دل کو بہت طمانیت ملتی ہے ایسے دوستوں کا انیالیسز سن کر اور تسلی ہوتی ہے کہ ملک کی صحافت ابھی اچھے لوگوں کے ہاتھ میں ہے
بلال صاحب بہترین پروگرام اور ایسے اچھے دوستوں کو اپنے پروگرام میں بلانے کا دل سے شکریہ
کاوش جاری رکھیں تاکہ نئی نسل کو پیغام پہنچتا رہے اور وہ آنے والے وقتوں کے چیلنجز سے نپٹنے کے لیے اپنے آپ کو تیار کر سکیں
جزاکم الله خیرا کثیرا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|