Civil Disobedience on Toll Plaza

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ان جوانوں کو مبارکباد ہو کہ انہوں نے قائد کی ھدایات کا عملی طور پر مظاہرہ کیا

ان چوروں کو کوئی ٹیکس نہ دے۔

سول نافرمانی کو پورے ملک میں بچھادو۔

اللہ پاکستان کو سچے حکمران عطا کرے۔ آمین