Civil Disobedience at Cricket Ground Lolx

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
2q1hwdc.jpg
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق

@qt_ll 2h
سری لنکا سے ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز ہارنےپہ مجھ سےاستعفیٰ مانگنےوالے کرکٹ کے دشمن ہیں۔۔ پاکستان میں کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق
 

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
Re: کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق

ہاکی جس میں ہم نے کرکٹ سے زیادہ کامیابیاں دیکھیں اس کا حال یہ ہے کہ ہمیں اب ورلڈ کپ بھی کھیلنا نصیب نہیں ہوتا۔ کرکٹ جس کو ہم ہر کھیل پر ترجیح دیتے ہیں بڑی مشکل سے ایک ورلڈ کپ جیت سکے اور اب دور دور تک کوئی چانس نہیں دوبارہ جیتنے کے۔
 

Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
Re: کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق

Misbah, Afridi and Umar Akmal should not play one day anymore. Let the new players come in.
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق

ذرا نم ہو تو یہ مٹی نرا کھوبا ہے ساقی
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
Re: کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق


ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کے خلاف سیریز اہم ہوگی ،مصباح الحقیارتُوجو مرضی کرمگرورلڈکپ جیتنےکی کوشش ہرگزنہ کرنا،پہلےکاقرض اتارےنہیں اتررہا


;)
 

hassan25

Senator (1k+ posts)
Re: کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق

Pakistan vs India 15 February 2015 world cup day and night Adelaide Oval, Adelaide i hope india will win against this panel
 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
Re: کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق

they should change to captain.....but there is not even a single worthy player who can lead from front.
 

kashoo

MPA (400+ posts)
Re: کرکٹ ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔۔ مصباح الحق

Herat ha loogon ko abi b umeed ha iss crap team orr thakaarr kisam k captain sa. Sharam he nai inn logon ko.. Asi haar k baad to bndaa gali ma b cricket khelna chord deta ha