Citizens Criticize PDM's Performance, Say Only Imran Khan Can Fix this Mess

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
350120622_627065429473447_6944941424528284739_n.jpg
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The duffer Generals and PDM crooks think the awaam is stupid hence why they are using fascist tactics to silence critics and the media. Anyone who seriously calls them muslim would never stand with criminals where are abusing and abducting innocent civilians.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جن کے لیے
اُسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں ۔
🤔

بیمار پہلے سے تھے عطار کے ڈاکٹر لونڈے نے تشخیص کے بعد علاج بھی شروع کر رکھا تھا گو کہ ٹھیک ہونے کی رفتار تھوڑی سست تھی

مگر پھر بیمار کو ایک بار پھر سے عطائی معالج کے حوالے کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ سامنے ہے

😂
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بیمار پہلے سے تھے عطار کے ڈاکٹر لونڈے نے تشخیص کے بعد علاج بھی شروع کر رکھا تھا گو کہ ٹھیک ہونے کی رفتار تھوڑی سست تھی

مگر پھر بیمار کو ایک بار پھر سے عطائی معالج کے حوالے کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ سامنے ہے

😂

ایک تو تم لوگوں نے لونڈے بازی نہیں چھوڑنی ، دوئم عطائ نے اچھے لونڈے چھپا رکھے ہیں ۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو تم لوگوں نے لونڈے بازی نہیں چھوڑنی ، دوئم عطائ نے اچھے لونڈے چھپا رکھے ہیں ۔

بھائی لونڈے والا شعر تو آپ نے لکھا تھا اس میں ہماری لونڈے بازی کیسے ہوگئی؟
🤔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی لونڈے والا شعر تو آپ نے لکھا تھا اس میں ہماری لونڈے بازی کیسے ہوگئی؟
🤔

یار تو شعر میں مخاطب تو آپ حضرات ھی ہیں نا ں ۔ یہ تو اللہ بخشے ھمارے مرحوم اسد اللہ خان غالب کو بھی خان صاحبوں والی حرکتوں کا پچھلے زمانے سے علم تھا ۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
یار تو شعر میں مخاطب تو آپ حضرات ھی ہیں نا ں ۔ یہ تو اللہ بخشے ھمارے مرحوم اسد اللہ خان غالب کو بھی خان صاحبوں والی حرکتوں کا پچھلے زمانے سے علم تھا ۔
You saw Khan in ghalib's name and assumed he was a Pathan and is addressing Pathans here. 😂

Mirza Ghalib was born in Kala Mahal, Agra[5] into a family of Mughals who moved to Samarkand (in modern-day Uzbekistan) after the downfall of the Seljuk kings. His paternal grandfather, Mirza Qoqan Baig, was a Seljuq Turk, and a descendent of Sultan Berkyaruq[6]
 
چلو تم ایک خان کو نہ مانو ،( ویسے تو کافی نقلی خان بھی آجکل اصلی بنے پھرتے ہیں ) ، تاھم یونیورسل سچائ کو رضائ میں کس طرح چھپاؤ گے ؟