Choudhry Nisar Comes to the Rescue of MQM: Criminal are Silent Allies.

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
9-19-2013_9467_1.gif

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
9-19-2013_9467_1.gif
بیا

امت اخبار کے سر پر جوتا کہ جس نے مہاجر ریپبلکن آرمی کی کے متعلق کھل کر جھوٹ بولتے ہوئے ایسی ایسی تفصیلات بیان کیں جیسے امت کذاب اخبار انہی کی گود میں پلا بڑھا ہے اور اس لیے انہیں اتنی اچھی طرح جانتا ہے۔ امت کذاب نے اس ری پبلکن آرمی کو سڑکوں پر کھلی احتجاجی ریلیاں نکالتا ہو دکھا دیا اور متحدہ کے اراکین کو اسکا سرغنہ بنا دیا۔۔۔۔ اور پتا نہیں کیا کیا داستانین اس نے گھڑی تھیں۔

افسوس تو ان پاکستانیوں پر ہے جنہیں علم بھی ہے کہ امت کذاب ہے، مگر پھر بھی اس کذاب پر فورا سے پیشتر "ایمان" لا کر خود بھی مشرف بہ کذاب ہو جاتے ہیں۔

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing but Politics
Noon is scared that MQM vacuum will be quickly filled by PTI
so they are giving them another lease of life..Lan-at Baishumar...
 
Joker

Minister (2k+ posts)

اتنا غصہ نا کیا کرو ، غصے میں اپنی عمر سے دس برس زیادہ کی لگتی ہو - چلو چھوڑو اس بات کو . اب میرے ساتھ مل کر تھوڑا مسکرا کر نعرہ لگاؤ

" دیکھو دیکھو کون آیا ، شیر آیا شیر آیا "
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چوھدری نثار جھوٹوں کا آئی جی ہے اللہ نے اس کو بالوں سے ننگا کیا ہوا ہے اب عقل سے بھی پیدل ہوتا جا رہا ہے
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)

اتنا غصہ نا کیا کرو ، غصے میں اپنی عمر سے دس برس زیادہ کی لگتی ہو - چلو چھوڑو اس بات کو . اب میرے ساتھ مل کر تھوڑا مسکرا کر نعرہ لگاؤ

" دیکھو دیکھو کون آیا ، شیر آیا شیر آیا "
JO KER deyan say ker ..... mager tumhare shakel tu kuttaaaaay say miltey hain aur tum naray shere kay laga raha ho ...... qiyamat any walee hain
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
9-19-2013_9467_1.gif
بیا

امت اخبار کے سر پر جوتا کہ جس نے مہاجر ریپبلکن آرمی کی کے متعلق کھل کر جھوٹ بولتے ہوئے ایسی ایسی تفصیلات بیان کیں جیسے امت کذاب اخبار انہی کی گود میں پلا بڑھا ہے اور اس لیے انہیں اتنی اچھی طرح جانتا ہے۔ امت کذاب نے اس ری پبلکن آرمی کو سڑکوں پر کھلی احتجاجی ریلیاں نکالتا ہو دکھا دیا اور متحدہ کے اراکین کو اسکا سرغنہ بنا دیا۔۔۔۔ اور پتا نہیں کیا کیا داستانین اس نے گھڑی تھیں۔

افسوس تو ان پاکستانیوں پر ہے جنہیں علم بھی ہے کہ امت کذاب ہے، مگر پھر بھی اس کذاب پر فورا سے پیشتر "ایمان" لا کر خود بھی مشرف بہ کذاب ہو جاتے ہیں۔

اور ذرا اپنا بھی بوتھا شریف پیش کیجیے
ہر روز اور ہر وقت جھوٹ بولنے پر

ابھی صبر کرو
چھ ماہ بعد یہی چوہدری نثار کہے گا
اس وقت ہمارے پاس شواہد نہیں تھے اور اب ناقابل تردید شواہد ہیں
اور تم پھر یہ خبرلگاؤ گی

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Nothing but Politics
Noon is scared that MQM vacuum will be quickly filled by PTI
so they are giving them another lease of life..Lan-at Baishumar...

Yes some one is scared PML, MQM and PPP too. They know very well sooner or later this is PTI who will fill this space.This is the reason they are not interested to bring peace in Karachi.
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
9-19-2013_9467_1.gif
بیا

امت اخبار کے سر پر جوتا کہ جس نے مہاجر ریپبلکن آرمی کی کے متعلق کھل کر جھوٹ بولتے ہوئے ایسی ایسی تفصیلات بیان کیں جیسے امت کذاب اخبار انہی کی گود میں پلا بڑھا ہے اور اس لیے انہیں اتنی اچھی طرح جانتا ہے۔ امت کذاب نے اس ری پبلکن آرمی کو سڑکوں پر کھلی احتجاجی ریلیاں نکالتا ہو دکھا دیا اور متحدہ کے اراکین کو اسکا سرغنہ بنا دیا۔۔۔۔ اور پتا نہیں کیا کیا داستانین اس نے گھڑی تھیں۔

افسوس تو ان پاکستانیوں پر ہے جنہیں علم بھی ہے کہ امت کذاب ہے، مگر پھر بھی اس کذاب پر فورا سے پیشتر "ایمان" لا کر خود بھی مشرف بہ کذاب ہو جاتے ہیں۔

untitled.bmp

Ummat Akhbar long live
 
saqib2s

MPA (400+ posts)
مہاجر ری پبلیکن آرمی کا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں ہے، چودھری نثار
انٹیلی جنس رپورٹ مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق کہیں اور بتاتی ہے، چودھری نثار

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
mera heyal hain ab yah joota ch. nisar is ka taluk PTI say he na jore day .......hahah
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
بیا

امت اخبار کے سر پر جوتا کہ جس نے مہاجر ریپبلکن آرمی کی کے متعلق کھل کر جھوٹ بولتے ہوئے ایسی ایسی تفصیلات بیان کیں جیسے امت کذاب اخبار انہی کی گود میں پلا بڑھا ہے اور اس لیے انہیں اتنی اچھی طرح جانتا ہے۔ امت کذاب نے اس ری پبلکن آرمی کو سڑکوں پر کھلی احتجاجی ریلیاں نکالتا ہو دکھا دیا اور متحدہ کے اراکین کو اسکا سرغنہ بنا دیا۔۔۔۔ اور پتا نہیں کیا کیا داستانین اس نے گھڑی تھیں۔

افسوس تو ان پاکستانیوں پر ہے جنہیں علم بھی ہے کہ امت کذاب ہے، مگر پھر بھی اس کذاب پر فورا سے پیشتر "ایمان" لا کر خود بھی مشرف بہ کذاب ہو جاتے ہیں۔

کیا دین ایمان اور سوچ ہے تمہاری
ابھی کل ہی کی تو بات ہے جب یہ ہی چودھری نثار کو غلیظ ترین گالیاں دی جا رہی تھیں
آج وہی بندہ سچائی کا علم بردار بن گیا
مدہوش بی بی تف ہے تم پر اور تمہاری سوچ پر

xshadow

Minister (2k+ posts)
تصور کیجیے کہ یہ وہی چوہدری نثار ہے جسے ایم کیو ایم کے لوگ مسٹر بین کہتے تھے۔ کیا محبت دکھائی ہے چوہدری نثار نے۔ یا پھر جو حکم بڑے میاں صاحب کا۔

L

Liberal Fascist

Guest

Choudhry Nisar Comes to the Rescue of MQM

جنرل ضیاع الوقت کی نجیز اولاد سے اِس حرامکاری کے علاوہ اُمید بھی کیا؟

ایم کیو ایم، طالبان، جہادی جتھے، فِرقہ پرستی، حُکمرانوں کا قومی املاک کی لوُٹ مار اور سب سے بڑھ کر مُلک پر مُسلط گنجے پلید نواز شریف سمیت لا تعداد غلاظتیں جس میں جسدِ وطن آج لِتھڑا ہے یہ سب لعنتی جنرل ضیاع مردود کی پیدا وار ہیں چنانچہ پیداور کو کوسنے کیساتھ ساتھ اِن نطفہائے غلیظ کے سر چشمے جنرل ضیاع الحق لعین پر لعنت بھیجنا مت بھولو۔ جِن پیپ رِستے پھوڑوں سے ہمارے وطن کا بدن آج زخم زخم ہے تو اِسکے باوا آدم ابولمنافقین ضیاع مردود پر صبح شام لعنت پھٹکار سے پرہیز کرنے والے اُسکے منافق بیٹے جو مردِ حق و مردِ مومن کے نعرے لگاتے لگاتے پھاوے ہو چُکے ہیں بھی بالواسطہ اِس پھٹکار میں حصہ دار ہیں۔ جنرل ضیاع الوقت کی کاشت شُدہ منافقت کا معجزہ دیکھیے کہ مشرف آمریت مُردہ باد لیکن ضیاع آمریت زندہ باد، ایم کیوایم دہشت گرد لیکن اُنکو کلین چِٹ دیتی، گنجے نورے لہوری کی حکومت پر زبان گنگ . . . . کیوں؟
سندھ کا دہشتگرد گورنر کیا نواز شریف حکومت کا آئینی نُمائندہ نہیں؟
نورے پلید کی صدارتی ووٹ کیلئے آستانہِ نائن زیرو پر جبہ سائی کس منافقت کا عنوان ہے؟ (عددی اعتبار سے جِسکی قطعی ضرورت بھی نہیں تھی)۔
اگر کل زرداری گینگ کراچی میں ارزانیِ لہو کا ذمہ دار تھا تو آج نورا پلید اُس میں شریک ہے۔

مگر
جہاں چالیس ہزار پاکستانیوں کے معلوم قاتل دہشت گردوں سے معافی تلافی ریاستی پالیسی ہو وہاں ایم کیو ایم کی دہشت گردی تو بائے ون گیٹ ون فری ہوگی نا۔
 
Last edited by a moderator:

United4Pak

Minister (2k+ posts)
mein na manoo haar ke sajna mein na manoo haar [MENTION=10641]wadaich[/MENTION]

It was pride that changed an angel into devil; it is humility that makes men as angels. There is nothing wrong in accepting the truth.

Back
Top