CHOR KO IZZAT DO

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
FXVMTomXEAIthEm
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی آئندہ آنا ہو گیٹ نمبر چار پر آجانا پروٹوکول کے ساتھ رس گلے کھلا کر جیب بھاری بلکہ چیک کے ساتھ واپس بھیجوں گا
جٹ دا وڑ اک
کھڑاک چوکیدار کے وڑنے کے بعد وڑاک ہوگیا ہے منجانب چوکیدار بلجیم والا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے جو بتایا آج بےشرم احسن اقبال اس کی تصدیق کر رہا ہے دونوں کی ایک سوچ تو ہم آہنگ ہے چوری پاکستان کی اور جھوٹ
 

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
Political Slogans have a purpose and a limited shelf life just like "IMPORTED GOVERNMENT NAMANZOOR"

btw, did Imran Riaz released that video after 5 hrs ???
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

چور لوگ ادھر ادھر کی ہانکتے رہتے ہیں لیکن کبھی اپنی دولت کا حساب نہیں دے سکتے

بلکل جیسے تم ادھر ادھر تھریڈ داغتے رہتے ہو لیکن کبھی کسی موضوع کی (صرف) قرآن سے وضاحت نہیں دے پاتے

تم دونوں میں فرق کوئی نہیں
 

Back
Top