Chinoit Government School condition Exposed Shahbaz Sharif's "Parho Punjab Bharo Punjab"

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
تم لوگ تو ایسی ہے پیچھے پڑ جاتے ہو ،کیا ہوا جو ایک بات منہ سے نکلی ہوئی پوری نہی ہوئ،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ تھا وہ پورا نہی کیا،گیس کی کمی کو پورا کرنے کا وعدہ پورا نہی ہوا کیسے شپ بھر بھر کے آرہے ہیں،زرداری کرپٹ کو کیسا نشان عبرت بنایا ہے،اب کوئی کرے نہ کرپشن،پنجاب کہیں بھاگا جارہا ہے پڑھ لے گا،میڑو ضروری ہے یا پڑھائی،فضول خبریں نہ لگایا کرو پٹواریوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔