Chinese official demoted for not smoking in front of Muslims

Musafir123

Senator (1k+ posts)
A Chinese official who allegedly declined to smoke in front of Muslims in Xinjiang has been demoted for taking an unstable political stance, a state-run newspaper reported Tuesday.


Xinjiang, home to China's Muslim Uighur ethnic minority, restricts religious practices ─ such as growing beards, wearing headscarves, and fasting during Ramadan ─ that are seen as symbols of Islamic extremism.


A notice from the Hotan district government over the weekend accused Jelil Matniyaz, a village-level secretary for the ruling Communist party in the far-western region, of being afraid to smoke before religious figures.


His behaviour of 'not daring' to smoke conforms with extreme religious thought in Xinjiang, a local official told the Global Times newspaper.


He added that a dutiful party member would choose to smoke in front of religious believers in order to demonstrate his or her commitment to secularism.


Matniyaz's failure to do so meant that instead of leading the fight against extreme religious thought, he was failing to confront the threat of extreme regional forces, the official said.


Matniyaz was given a stern warning, stripped of his party secretary duties and downgraded from senior staff member to staff member.


Xinjiang has been racked for years by a series of violent attacks which Beijing blames on exiled Uighur separatist groups whom it says are aligned with foreign terrorist networks.


Rights groups have countered that unrest in the region is largely a response to repressive policies, and that tighter measures are counterproductive.


Uighurs, a traditionally Muslim group, complain of cultural and religious repression and discrimination. China introduced new anti-extremism legislation in Xinjiang late March, including a provision that bans abnormal beards.

Source: https://www.dawn.com/news/1326298/chinese-official-demoted-for-not-smoking-in-front-of-muslims
 

ابابیل

Senator (1k+ posts)
[h=1]چین کے خلاف حي على الجہاد
[/h]
[h=1] فردوس جمال[/h]
مولانا فضل الرحمن خلیل معروف جہادی لیڈر ہیں،جب کشمیری جہادی تنظیم حرکت المجاہدین فعال تھی، آپ اس کے امیر تھے، آج کل انصار الامہ کے سربراہ ہیں. آپ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے کچھ عرصہ پہلے اپنے ایک ’’اسلامی ایجنٹ‘‘ کے ذریعے ان سے رابطہ کیا تھا کہ آپ چین کے خلاف جہاد کا اعلان کریں، ہم آپ کا ساتھ اور امداد دیں گے. مولانا نے انکار کیا اور امریکہ کو مطلوب دہشت گرد ڈکلئیر ہوئے.

آمدم برسر مطلب کچھ دنوں سے عالمی اور انڈین میڈیا کے زیر اثر یہ خبریں خوب اچھالی جا رہی ہیں کہ چین میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جاچکا ہے، حجاب اور ڈاڑھی پر پابندی لگائی گئی ہے، ان خبروں پر مرچ مصالحہ لگا کر کہیں بانداز طنز و مزاح تو کہیں جذباتی لب و لہجہ اور اسلوب دیندار طبقے میں ’’حی علی الجہاد‘‘ کی صدا لگائی جا رہی ہے. بہت سارے عبداللہ، عبدالرحمن نامی اکاؤنٹ جنہیں دہلی سے را کے سوشل میڈیا ایکسپرٹس ہینڈل کر رہے ہیں، وہ پاکستانی نوجوانوں کے جذبات سے جہاد اور دین کے نام پر کھلواڑ کرنا شروع کرچکے ہیں.
سازش یہ ہے کہ انڈیا اور مغربی طاقتیں مل کر سی پیک کو ہر قیمت پر ناکام بنانا چاہتی ہیں، اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے وہ کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گی. پہلے مرحلے میں چین میں حجاب اور ڈاڑھی کے مسئلے کو بنیاد بنا کر پاکستان میں احتجاج کی کوشش کی جائے گی، کچھ جذباتی قسم کے مذہبی رہنماؤں سے بیانات دلوائے جائیں گے کہ چینی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، پھر آہستہ آہستہ کسی خفیہ مقام سے کسی گمنام تنظیم کی ویڈیو جاری ہوگی جو چائنہ کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لیے جہاد کا اعلان کرے گی، ترانے اور نعرے بنائے گی، ’’دشمن ملک‘‘ کو نقصان پہنچانے کے لیے ان کے مفادات پر حملوں کا ہدف دیا جائے گا، یوں سی پیک منصوبہ نشانہ بنے گا. یہ ہے انڈیا کا منصوبہ، اور اس کے ابتدائی ڈرافٹ پہ کام شروع ہوچکا ہے.
دیسی لبرلز اور ان کے دودھ شریک حاشیہ بردار مذہبی بھائی بہت مہارت سے سوشل میڈیا میں یہ کام کرنے لگے ہیں، سو اے نوجوانان پاکستان ! الحذر الحذر. آپ شانت رہیں، چائنہ کے مسلمان امریکہ کی کل آبادی سے زیادہ ہیں، انڈیا کے مسلمانوں سے زیادہ محفوظ اور خوش ہیں، وہ اپنے حقوق کا تحفظ کرنا جانتے ہیں، انہوں نے آپ کو پکارا ہے نہ پکاریں گے. یوں بھی نریندر مودی اور ٹرمپ کی طرح لی کیچیانگ نے مسلمانوں کو تڑیاں بھی نہیں لگائی ہیں، جہاد ہی کرنا ہے تو انڈیا ہے نا، بنیے سے تو اپنا پرانا حساب کتاب بھی ہے اور کشمیر کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں روز تمہیں پکار بھی تو رہی ہیں!
 

faveer

Councller (250+ posts)

ہم مسلمان بہت بیوقوف ہیں جو میٹھا بول بولے اس کو اپنا ہمدرد سمجھ لیتے ہیں لیکن وہ مفاد پرست ہوتا ہے اور اپنا مفاد نکال کر ہماری بیک پر کک مار کر نکل جاتا ہے اور ہم کسی اور سے کک کھانے کے لئے پھر تیار ہو جاتے ہیں اور تمام مسلمانوں میں سے سب سے بیوقوف پاکستانی ہیں جن کو ہر کوئی چونا لگا جاتا ہے چاہے وہ چین ہو امریکا ہو ہم سب کے آگے اپنا اپ پیش کر دیتے ہیں
 

Back
Top