China's chance to take over the leadership role of the world!

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
This is so-called SUPER-POWER'S chance to recognize THE REAL SUPER-POWER (Allah The Almighty).

China can see the current so-called superpower is coming down to its knees. So, in stead of trying to become another FAKE SUPER-POWER, China should face the reality.
Historically, China has not acted as a super-power unlike Europeans, Romans, Central Asians, Arabs or Persians.
The concept of modern superpower came out of recent history of colonialism.Current power-structure is post-colonial arrangement to perpetuate the same old colonialism. Modern Globalism is another form of the same policy. China has not been a colonial power in the past.
Further, historically, China has been accommodating and assimilating to the peripheral regions within its territory, unlike Russian who have been engaged in suppression of its peripheral regions and carried out defense through expansion,, or the actions of Americans with regard to its. natives that to eliminate them.
Hope China as "superpower" doesn't mean a replica of colonial/post-colonial superpowers rather only an end to the hegemony of West and an alternative to globalism.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
بحران تو اچھے ہوتے ہیں۔ جن کی تیاری ہو وہ اچھے اور برے دونوں حالات کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ کسی بھی امتحان کی تیاری ایک دن میں نہیں ہوتی اور کرونا جیسے وائرس کے خلاف جنگ کی تیاری کے لیے تو سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے۔ مجھے تعجب تو اس بات پر ہوتا ہے کہ تمام مغربی ممالک اور امیر ملک اس جنگ کے لیے تیار نہیں تھے۔ اس کرونا نے امریکہ کا بھی پول کھول دیا ہے۔ امریکا جیسا ترقیافتہ ملک مار کھا گیا۔ مگر میں اس کا ذمہ دار امریکی عوام کو ٹھراتا ہوں جنھوں نے صحت کی دیکھ بھال کا نظام حکومت کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیا یہ ایک لمبی کہانی ہے جس پر پھر کبھی بات کرونگا۔ میں یہاں پر چینی عوام کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں جنھوں نے نہ صرف کرونا کو شکست دی بلکے ساری دنیا کو شکست دے دی۔ اب چینی ساری دنیا میں مدد لے کر پہنچے ہوئے ہیں۔ جیسے جنگ جیتنے کے بعد فاتح فوجی شکست خوردہ فوج کی لاشیں اٹھانے میں مدد کرتے ہیں۔ اب چینیو نے اپنے کارخانے چلا دیئے ہیں اور ضرورت کی اشیاٗ شکست خوردہ اقوام کو فروخت کررہے۔ آپ سوچ رہے ہونگے کہ یہ سب انھونے تین مہینوں میں کرلیا تو آپ غلط سوچ رہے ہیں۔ چینیوں نے سالوں اس وقت کی تیاری کی اور آج وہ فاتح قرار پائے۔