یہ کونسی نئ بات کہہ رہا ہے ، ہم تو یہ بات 2013 سے جانتے ہیں ، عمران خان نے لوٹوں کے ساتھ مل کر روز اول سے حکومت کو کمزور کرنا شروع کردیا تھا او وقت کے ساتھ ساتھ چاولوں کی دیگوں والے دھرنے بھی شروع کردیے ۔ آج تک یہی کام جانتا ہے اور کر رہا ہے ۔

Sahi baat hai, bechara Nawaz & tabbar apna kaam chor ker sir jor ker beth jatay thay kay ab kya karin. Isi tension main Saad Rafique say Railways main accidents shoro hoagayee, Abid Sher Ali bijli nahi bana saka, pervez rashid say dawn leaks hoagya, SS sati roti aur housing schemes nahi bana saka, aur MNA's parliament jana kay bajaye 4 saal gharoon main bethay rahay. Nandi Pur hogaya, Lahore Metro kay office main ag lag gayee, Pakistan Corruption main Asia main 4th number per agaya Akhir kara 80 Mulkoon nay sazish ker kay Pakistan ki Fauj our Adliya ko charred liya aur NS ko gear bhej diya. Warna us becharay ko to corruption kay spelling bhi nahi atay, wo tu aajtak apni ammi kay ghar rahta hai.
لیکن گنجوں نے تو کوئی میٹرو، پل، سڑک کا منصوبہ عمران کیوجہ سے ادھوریٰ نہیں چھوڑا اور نہ اپنے بیرونی دورے چھوڑے جسکی نواز سینچری کرچکا ہے، اپنی مرضی کا کوئی منصوبہ یا کام نہیں چھوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس حکومت پھر بھی کمزور تھی۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا عمران نے انکے ہاتھ پکڑے ہوئے تھے کہ یہ اپنے ہسپتال، سکول، یہانتک کے نواز شریف اپنا حلقہ تک ٹھیک کرسکے، وہاں رہنے والوں کو صاف پانی تک مہیّا کرسکے؟
کیا عمران نے اُس گنجے کے ہاتھ پکڑے تھے کہ پی آئی اے، ریلوے، پولیس، بجلی، ایف بی آر وغیرہ کو ٹھیک کرے؟
کیا عمران نے اس گنجے کو کہا تھا کہ وزیرخارجہ نہ رکھوں؟
اور ساری 342 ارکان کی پارلیمنٹ اگر عمران کے صرف 32 ممبران سے ڈر گئی تھی اور اسکی وجہ سے کوئی کام نہیں کرسکتے تھے تو اُس نااھل گنجے کو تو پھر صحیح طور پہ ہٹایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔
ایسی فضول باتوں کی توقع صرف جاہلوں اور آندھی تقلید کرنے والوں سے رکھی جاسکتی ہے۔
اس میں کسی شک کی گنجاۂش نہیں ہے کہ عمران خان نے اپنے ان حربوں سے نواز شریف کی راہ میں پھول بچھاۂے ہیں ،اور اس کی حکومت کو مذید پختگی اور استحکام فراہم کیا ہے۔ :):lol: ۔ جو شص روز اول سے ہی الیکشن کے نتاۂج کو تسلیم نہ کرتا ہو ، وہ کسی بھی حکومت کے راستے میں ضرور کانٹے بوۓ گا۔ کچھ کانٹے ہٹ دھرمی کے بنیادی جراثیم کا نتیجہ تھے اور کچھ کانٹے سیاسی شعور کی کمی کا نتیجہ ۔
اس میں شک نہیں کہ ان سب مشکلات اور لوٹوں کی فوج ظفر موج کے تابڑ توڑ اور بھونڈے حملوں کے باوجود نواز شریف کی کارکردگی بہت بہتر ہوسکتی تھی ۔ جو بذات خود ان کے سوچنے کا مقام ہے تاہم الیکشن اپنی کارکردگی اور صلاحیت کی بنیاد پر جیتے جاتے ہیں نہ کہ کیڑے نکالنے کی صلاحیت کی بنیاد پر ۔۔
حلقہ 120 کے نتاۂج آنے والے دنوں کے رخ کا تعین کر دیں گے اور پھر اگلا الیکشن کونسا دور ہے ۔ ایک دفعہ پھر قوم کو دھاندلی کا فساد اور بے راہ روی کے دھرنے کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

اپوزیشن کا کام کیا ہوتا ہے؟؟ حکومت کی بارات کے آگے بین اور ڈھول بجانا؟؟ یا اپوزیشن کرنا؟؟
آپ کیا چاہتے ہیں کہ گلیاں ہوں جاں سنجیاں تے وچ نواز شریف کلَا اِی پھرے؟؟
یہ سوچ تو بادشاہ پرستوں کی ہوتی ہے کہ ملک کی اپوزیشن، بادشاہ کی گستاخی کر رہی ہے، بادشاہ کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
خود کو جمہوری کہنا چھوڑ دیں، آپ شاہ پرست ہیں
بھونگیاں مارنا چھوڑ اور میرے سوالوں کا سیدھا سیدھا جواب دے۔۔۔۔۔۔۔
اپوزیشن کا کام کیا ہوتا ہے؟؟ حکومت کی بارات کے آگے بین اور ڈھول بجانا؟؟ یا اپوزیشن کرنا؟؟
آپ کیا چاہتے ہیں کہ گلیاں ہوں جاں سنجیاں تے وچ نواز شریف کلَا اِی پھرے؟؟
یہ سوچ تو بادشاہ پرستوں کی ہوتی ہے کہ ملک کی اپوزیشن، بادشاہ کی گستاخی کر رہی ہے، بادشاہ کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
خود کو جمہوری کہنا چھوڑ دیں، آپ شاہ پرست ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|