China Directs Her Citizens 2 Follow Islamic Laws&Dress Code in Afghanistan

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
روم میں رہنا ہے تو وہی کرو جو رومن کرتے ہیں

فرانس و ڈنمارک میں حجاب اور افغانستان میں بے حجابی پر دونوں طرف سے دلیلیں
چہ معنی دارد
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
چائنا کوطالبان سے اچھے تعلقات بنانے ہيں۔اسمارٹ چائنا ۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
روم میں رہنا ہے تو وہی کرو جو رومن کرتے ہیں

فرانس و ڈنمارک میں حجاب اور افغانستان میں بے حجابی پر دونوں طرف سے دلیلیں
چہ معنی دارد
نہ بابا نہ ….میں پچھلی گرمیوں میں روم گیا تھا…..وہ تو سر عام
بہت گندی گندی حرکتیں کرتے ہیں….میں اچھی طرح سے سیر بھی نہیں
کر سکا تھا...اگلے سال پھر جاؤں گا….اب اس میں کیا ?
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Well the Chinese better unless they want to end up on the internet being beheaded or stoned to death by these savage tattibans

r
 

Back
Top