Child gets tortured at a dawat e islami madrassa, Sialkot- Father's request

A Abbasi

Moderator
Staff member

Following content was sent by the father of the child
36729306_991572424335269_2931872898203254784_n.png

36738224_991571817668663_7044163269325488128_n.jpg

36734396_991571841001994_8248371528169684992_n.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مذھب اور تعلیم میں تشدد کا رجحان انتہائی غلط ہے
والدین کو بھی چاہئے کہ اولاد کو قصائیوں کے حوالے نہ کریں
قصور والدین کا بھی ہے
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
سب سے پہلے بچے کے باپ کو گرفتار کرنا چاہیے جس نے بچے کی کفالت کی ذمہ داری خود اٹھانے کی بجائے اسے مدرسے میں پھینک دیا، جبکہ سب جانتے ہیں کہ مدرسوں میں مولوی نہ صرف قصائیوں کی طرح بچوں کی پٹائی کرتے ہیں بلکہ بچوں کے ساتھ بدکاریاں بھی کرتے ہیں۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس قاری کو بھی اسی طرح ٹانگوں اور بازؤوں سے پکڑ کر تشدد کرنے کی ضرورت ہے
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے بچے کے باپ کو گرفتار کرنا چاہیے جس نے بچے کی کفالت کی ذمہ داری خود اٹھانے کی بجائے اسے مدرسے میں پھینک دیا، جبکہ سب جانتے ہیں کہ مدرسوں میں مولوی نہ صرف قصائیوں کی طرح بچوں کی پٹائی کرتے ہیں بلکہ بچوں کے ساتھ بدکاریاں بھی کرتے ہیں۔۔
یہ مدرسے بھی نواجے لوہار کے باپو جنرل ضیاء الحق مردود کے زمانے میں ہزاروں کی تعداد میں کُھلے، اور مذہبی منافرت، اور تفرقہ بازی کی بنیاد پڑی
 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
When there is no actual qualification to become a "moulvi" and any jahil aera ghera nathu khaira with a big beard and big turban can become a "scholar, moulvi and ulema" then this is what will happen.

Hopefully the new govt will implement a system where only qualified people can be designated as Imam Masjids and "Moulvis"
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
This scumbag must be arrested and put in jail where he belongs
whoever is the head of that madrissa, is also the culprit
arrest him as well
 

Ali_91

MPA (400+ posts)
harassment , tortures , child abuse , pakistani society is getting mentally sick , needs some kind of relief from all the stress
 

follow.me

Citizen
mein ne andaza lagaya hai meray bhai jo comments kar rahay hain un ko kisi bhi khabar ka mukamaal background pata nahi hota. bus ujlat mein bohat kuch likh detay hain kuch acha kuch bura lekin woh us khabar se ghair mutaliqa hota hai.