دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
* وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا سنٹرل جیل پشاور کا اچانک دورہ، صوبائی ترجمان اجمل وزیر بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے
* اچانک دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے میل اور فی میل نوعمر، ہسپتال، کینٹین ،لائبریری، سٹور رومز اور ویٹنگ رومز کا معائنہ کیا۔
* وزیر اعلیٰ نے ملاقاتیوں سے ان کے مسائل دریافت کئے۔ ملاقاتیوں نے وزیراعلیٰ کو بنیادی نوعیت کے سہولیات کی ناپیدی سے آگاہ کیا۔
* وزیراعلیٰ نے جیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ملاقاتیوں کو مناسب ماحول فراہم کریں اور انہیں ملاقات تک رسائی اور ان کی بنیادی مسائل فوراً حل کرے۔
* محمود خان کا جیل کے اندر صفائی کی ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہاا۔
* وزیراعلیٰ کا قیدیوں کو علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔
* محمود خان نے قیدیوں کیلئے تیار کئے گئے خوراک کا معائنہ کیا اور خود کھائیں۔
* قیدیوں کو تمام انسانی حقوق حاصل ہیں اس میں کوتاہی ناقابل قبول ہے۔ وزیراعلیٰ کا جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت
*
صوبائی حکومت غریب اور بے آسرا قیدیوں اور حوالاتیوں کو انصاف تک رسائی ممکن بنانے کیلئے قانونی مدد فراہم کریگی ۔محمود خان

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JsH2Toy.png
Last edited by a moderator: