Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry Corruption

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
i dunoo what is the point posting this video now, these all charges were fake, and supreme court cleared CJ from all these allegations
 
armani

Minister (2k+ posts)
Druggie puppy !
We had one for musharaf. That Barrister Saif guy. He is no where today. Soon, will this druggie puppy disappear.
 
azrana

MPA (400+ posts)
i am not a fan of ppp ,but guys why we dont think and face the reality, if some one comes on TV and showed some thing, and give evidence then there must be some truth if it is even ittered,

CJ is not a angel, he is hummen, and i think i know some one personaly ,when even this kanya was CJ in Gujranwala ,got married with a Arhati,s daughter ,,

and guys in which car you put the 145 litter oil and in accord, with car number and etc, he is croupt as well, his son was taken as ASP direct with out CSS ,why the hell he has done as well,

why we just close our eyes from truth, ajeeb kaum hain hum , such sun kar bhi logon ko pojtey hain. waslam for understanding be faire
 
mehwish_ali

ان کو یہ ثبوت اس لیے نظر نہیں آتے کیونکہ یہ اپنی نفرت اور دشمنی کی آگ میں اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں۔ انہیں یہ ثبوت نظر آئیں گے، نہ انکے کانوں تک یہ آواز پہنچے گے اور نہ انکے لب اس پر احتجاجا کچھ بولیں گے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چور کو سب چور ہی نظر آتے ہیں

کوئی مقابلہ کر سکتا ہے زرداری کی چوری کا ، یہ بندر ایک پٹرول کی رسید کی بات کر رہا ہے -
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
چور کو سب چور ہی نظر آتے ہیں

کوئی مقابلہ کر سکتا ہے زرداری کی چوری کا ، یہ بندر ایک پٹرول کی رسید کی بات کر رہا ہے -

یہ ایسا ہی کہ موسی علیہ السلام اگر فرعون کے ظلم و ستم کا گلہ کریں تو کوئی آ کر کہے کہ تم فرعون کو کیوں روتے ہو ۔ چھوڑو اس فرعون کو اور شیطان ابلیس کی بات کرو جو فرعون سے کئی گنا بڑھ کر ظالم ہے۔

ہم کڑوڑوں پاکستانیوں نے کوئی کرپشن نہیں کی۔ تو ہم اس کرپٹ چیف جسٹس کا گریبان کیوں نہیں پکڑ سکتے؟

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اور کہاں ہے انصاف کا ٹھیکیدار عمران خان۔ چیف جسٹس کی کرپشن کے یہ کارنامے تو عرصہ دراز سے منظر عام پر ہیں، مگر عمران خان منافق کے منہ سے آج تک چوں تک نہیں نکلی۔

اپنے سیاسی حریفوں کے لیے تو یہ عدالت کیا، لندن تک پہنچ گئے، مگر مجھے کہنے دیجئے کہ یہاں انکی چونچی بند ہوئی ہوئی ہے، اور انکو عدالت میں گھسیٹنے کی ریلی نکالنے کی بجائے یہ اس کرپٹ چیف جسٹس کی کار پر اپنی جماعت کا جھنڈا لگوا کر انکے استقبال کے لیے جا رہے ہوتے تھے۔

عمران خان، آپ کا انصاف سب کے لیے ہے یا پھر صرف اور صرف آپ کے سیاسی حریفوں کے لیے؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ضرور پکڑو ، اور خود اگے او ، اچھا ہو گا ،
لیکن اس وقت کیوں آگے نہیں اے جب مش فرعون بن گیا تھا.

اور یاد کرو کہ موسیٰ
pbuh
سے بھی قتل ہو گیا تھا اور فرعون نے اس کا حوالہ بھی دیا تھا
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ضرور پکڑو ، اور خود اگے او ، اچھا ہو گا ،
لیکن اس وقت کیوں آگے نہیں اے جب مش فرعون بن گیا تھا.

اور یاد کرو کہ موسیٰ
pbuh
سے بھی قتل ہو گیا تھا اور فرعون نے اس کا حوالہ بھی دیا تھا
بے شرمی کی انتہا ہے کہ کرپٹ چیف جسٹس کی چوری کو موسی علیہ السلام پر الزام لگا کر چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اور قرآن کا حوالہ بھی پیش کر دیں تاکہ پڑھنے والے دیکھ سکیں کہ موسی علیہ السلام نے جان بوجھ کر کسی کو قتل نہیں کیا تھا۔

اور منافقت آپکی یہ ہے کہ جہاں چیف جسٹس کا ذکر آیا وہاں مشرف کو لے کر بیٹھ گئے، حالانکہ اگر مشرف فرعون تھا تو اُس کو فرعون بنانے والا یہی کرپٹ چور چیف جسٹس تھا۔

تو اب بتلائیں کہ اپنی اسی منافقت کے پیچھے چھپے رہنا ہے یا پھر اپنی ان منافقتوں سے نکل کر چیف جسٹس کی کرپشن کی مذمت بھی کرنی ہے؟

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
ضرور پکڑو ، اور خود اگے او ، اچھا ہو گا ،
لیکن اس وقت کیوں آگے نہیں اے جب مش فرعون بن گیا تھا.

اور یاد کرو کہ موسیٰ
pbuh
سے بھی قتل ہو گیا تھا اور فرعون نے اس کا حوالہ بھی دیا تھا

Make correction Raaz. pbuh is reserved only for Mohammad pbuh

Musa alaihis salam NOT pbuh
 
aftabshah

Councller (250+ posts)
بے شرمی کی انتہا ہے کہ کرپٹ چیف جسٹس کی چوری کو موسی علیہ السلام پر الزام لگا کر چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اور قرآن کا حوالہ بھی پیش کر دیں تاکہ پڑھنے والے دیکھ سکیں کہ موسی علیہ السلام نے جان بوجھ کر کسی کو قتل نہیں کیا تھا۔

اور منافقت آپکی یہ ہے کہ جہاں چیف جسٹس کا ذکر آیا وہاں مشرف کو لے کر بیٹھ گئے، حالانکہ اگر مشرف فرعون تھا تو اُس کو فرعون بنانے والا یہی کرپٹ چور چیف جسٹس تھا۔

تو اب بتلائیں کہ اپنی اسی منافقت کے پیچھے چھپے رہنا ہے یا پھر اپنی ان منافقتوں سے نکل کر چیف جسٹس کی کرپشن کی مذمت بھی کرنی ہے؟

Dont fight Bro,
all are choor, awam choor, leader choor, CJ choor, Presidenct sab se bara choor,

Jaisy qoum wasy leader.
 
azrana

MPA (400+ posts)
jaisey kaum waisey hukmran

jaisi Razia bibi waisa hi dulha

waslam

agar chief justice key bas main ho to pehli razia ko khud ghar bullay, aur lahore wala cj, to lazmi razia ko walimy waley din millay
 
Danial

Voter (50+ posts)
kia zmana aa gia hai. baat ye nahi ho rehi ke hum be-qasoor hain balke ye kaha ja raha hai ke main bhi chor tum bhi chor hisab braber. i know everyone is corrupt magar jab CJ Mush war chal rehi thi to yehi PPP oosay hero bna rehi thi or ab yehi PPP oosay chor sabit kerne per tuli hai.

kisay vakeel karain kis se munsafi chahian.....???????!!!!!
 
Back
Top