کلکلتہ, موہالی اور دوسرے انڈین سپورٹرز کا شکریہ ادا کریں تو خیر ہے کشمیریوں کا ادا کریں تو مسلہ
ویسے پہلی بار آفریدی کے بولنے پر ایشو نہ بناتا انڈین بورڈ تو شاید آفریدی دوسری بار جان بوجھ کر نہ بولتا
اور پاکستان میں کچھ لوگوں کو بھی تھپڑ ہے جو کہتے تھے کہ آفریدی نے بھارت میں محبت ملنے کی بات اس لیے کی تھی کہبوہ بھارت میں ریٹائرمنٹ کے بعد پیسہ کمانا چاہتا ہے