aj sammy ka interview sun ke boht dukh hwa yar...aur humare player tu mashallah mashallah.....grouping se nhi nkalte
ان بیچاروں کے بورڈ نے ان کو تنخواہیں دینے میں بڑا ذلیل کیا، لیکن گیم کے لیے ان کا جذبہ دیکھیں
اور پھر ہماری ٹیم، بشمول کپتان جو کہ کروڑوں کماتے ہیں، ان کا حال دیکھیں اور اس سےموازنہ کریں