Hashim.Ali
Banned
Check Awesome Reply Of Sheikh Rasheed When Achor Asked To Say Bad Habits Of Imran Khan
Gujjar bhai, jo marzi keh lo Shaikh Rasheed ko, yeh her halat mein aap kay Rana Sanaullah jesay ghunday, badmash, Qatil say lakh darjay behter hey..aap ki PML N mein aik say aik CORRUPT siasatdan betha hua hey, Please bhai, un kay barey mein, being a Pakistani achay shehri honay kay naatay kuch sach bol dia karein, sawab miley ga Gujjar bhai sawab..کچھ عرصہ پہلے تک شیخ رشید اور عمران خان کا اینٹ کتے کا بیر تھا ،پھر حالات نے 2013 الیکشن میں ان دونوں کو ایک کر دیا ،دونوں ایک دوسرے کی ضرورت بن گئے ،شیخ کی مجبوری زیادہ بڑی تھی کیونکہ اس کی پارٹی مشکل سے ایک عدد ٹانگے میں سماتی ہے، بہرحال اس کی چکنی چپڑی باتوں اور افواج پاکستان کے کچھ افسران سے تعلق کی وجہ سے وہ عمران کی آنکھوں کا تارہ بن گیا۔ شیخ رشید کی 2013 الیکشن کے بعد سے شدید خوہش رہی ہے کہ کسی طریقہ سے نواز حکومت کا دھڑن تختہ ہو جائے اور بائی ہک آر بائی کروک عمران خان اقتدار حاصل کر لے ،یہی ہے ایک عدد وفاقی وزارت حاصل کرنے کا صحیح طریقہ (bigsmile)، گزشتہ برس حکومت گرانے کی سازش کا وہ ایک اہم کردار تھا ،اس کی بد نصیبی کہ سازش ناکام ہو ئی اور ساتھ ہی حکومت کے گرنے کی تاریخیں بھی جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو ئیں ۔ حالیہ دنوں میں دو حلقوں کے نتائج تحریک انصاف کے حق میں نکلنے کے بعد ایک بار پھر سے اس کی خواہش شدت کے ساتھ ایک بار پھر سامنے آ چکی ہے کہ عمران خان حکومت کے خلاف ایک بار پھر دھرنہ دے اور حکومت کا خاتمہ ہو جائے ، ان دنوں ٹی وی پروگراموں میں ایک بار پھر سے حکومت کے جانے کے دعوے کر رہا ہے ، اور ساتھ ساتھ عمران خان کو خوش کرنے کے لئے خوب مکھن لگا رہا ہے ، توقع کے عین مطابق شیخ صاحب کا منہ ایک بار پھر کالا ہو گا اور وہ ایک بار پھر یہ کہہ کر اپنے دل کو اور اپنے چاہنے والوں کو خوش کر لیں گے کہ نواز شریف ایک بے اختیار وزیر اعظم ہے اور حکومت ایک عضو معطل سے زیادہ کچھ بھی نہیں ، اس لئے حکومت جائے یا ٹھہرے ایک ہی بات ہے :)
Best compliment for gujjar chawalia for this year sofargujjar bhai chawal logon kay ser per seeng hotay tu ap KAM SAY KAM 12 singa hotay at least ;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|