جناب میں نے دوسرے تھریڈ میں یہ سوال پوچھا تھا، آپ بھاگ گئے. سادہ سا سوال ہے جواب دے دیں پلیز
سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟
نثار نے نسوار نہ کھائی تو نواز کو ہروانے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔
ویسے سنا ہے نازیہ حسن اس کی بغلیں بھی گرماتی رہی تھی اور اس کی
ہیرے کی انگوٹھی پہن کے عرصے تک اس کی منگیتر اور داشتہ رہی۔
کوئی اس کی تصدیق کر سکتا ہے؟؟؟