ناحق قتل ہونے والوں کو اللہ اجر عظیم عطا فرمائے اور پورے پاکستان میں ایسے دیگر ہلاک ہونے والوں بہن بھائیوں جو اللہ اپنی جوار رحمت میں اچھا مقام عطا فرما۔ آمین ۔۔۔ لیکن خیبر پختونخواہ پولیس کی چوکس بندی حوصلے اور بروقت کاروائی نے ثابت کردیا کہ پولیس نے اپنے فرائض ایمانداری سے نبھائے اور مزید بڑے سانحہ سے اللہ کی مدد و توفیق سے بچا لیا۔ اللہ قوم پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔ آمین