نہ کلامَ الہی میں برکت نہ اسمِ محمد میں برکت ہے تو صرف اونٹ کے موتر میں
رزق میں برکت کیلئے کھانے میں ملائیں
کاروبار میں برکت کیلئے دکان میں چھڑکیں
پھوڑے پھنسی کیلئے درمیانی عمر کے اونٹ کے نیم گرم پیشاب کا لیپ کریں
کمزوری نظر کیلئے آنکھوں میں ایک سلائی جاگنے سے پہلے دوسری سونے کے بعد پھیریں
بواسیر کا شافی علاج کیلئے بھی اونٹ کا پیشاب مجرب نسخہ ہے
بے اولاد حضرات پی کر کوشش کریں اللہ اونٹ جیسے تندرست توانا بچے دے گا
سیاستدان الیکشن والے دن ڈبوں میں دو دو قطرے ڈال دیں اندر سے اونٹ بھر بھر کے ووٹ نکلیں گے
موٹاپا دور کرنے کیلئے نہار منہہ گئو کے موتر کیساتھ ملا کر پئیں
رنگ گورا کرنے کیلئے متعلقہ حصوں پر مل کر دھوپ میں بیٹھ جائیں
کمر درد کیلئے گندے انڈے میں پھینٹ کر مالش کریں
پرچوں میں کامیابی کیلئے پین میں روشنائی کی جگہ اونٹ کا پیشاب بھر لیں
منڈا فسٹ نہ آوے تے موتر سعودیہ واپس بھیج کر اپنے پیسے واپس منگوا لیں