King Waqas
MPA (400+ posts)
Last edited:
پلاٹ کی آفر کی اور دھمکیاں دیں۔
یہ دو مختلف باتیں نہیں لگ رہیں۔
پلاٹ آفر دینے کی دھمکی ۔۔ [hilar]
یہ صحافی کی صحافت چیک کریں
قبضہ مافیا علیم خان کا ایک اور کارنامہ ، اب بوتانیک گارڈن پہ قبضہ ،،،اور یہ شخص عمران پٹواری کا بایاں بازو ہے ۔(دایاں ترین ہے کیونکہ وہ بڑے سائز کا ڈکیت ہے )
خوب کہی صاحب ، یعنی الزام جس پہ لگا اسکا کچھ چیک نہیں کرنا ، کرنا ہے تو صحافی کا چیک کرنا ہے،یہ جانتے بوجھتے کہ علیم خان دو نمبریا ،فراڈی اور قبضہ مافیا ہے:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|