Changes in KPK health sector from Past to present

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش کے پی میں تحریک انصاف نے وہ کچھ کر دیا ہے جو شو باز تیس سال سے پنجاب میں نہ کر سکا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This looks like a fake advertisement as there is no picture of party head or CM of province.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے دونوں گنجے اور زرداری عمران سے زیادہ خوبصورت ہیں نہ پرویز خٹک سے لیکن پھر بھی وہ ہر اشتہار پہ اپنی تصاویر لگانے بالکل نہیں بھولتے یہانتک کے کسی ٹوائلٹ کے اوپر پہ بھی شہباز کی تصاویر لگی ہوتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کے پی حکومت کی اس پالیسی کے لاگو ہونے سے پہلے میری یہ شدید خواہش تھی کہ پی ٹی آئی یہ فیصلہ کرلے کہ اشتہارات میں کسی کی بھی لیڈر کی تصویر نہیں ہوگی۔




This looks like a fake advertisement as there is no picture of party head or CM of province.
 

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)

صوبائی حکومت کے ویڈیو پر یقین نہیں رکھنا چاہیے ۔۔۔میڈیا جا کے خود چیک کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوبائی حکومت کے بقول پختون خواہ سوئزرلیڈ بن چکی ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
وہاں کے مقامی عہدیداروں سے لوگ بہت نالاں ہیں ۔۔۔۔۔۔یہ تو لوگ اب بضد ہوگئے ہیں نواز شریف کے خلاف ۔۔۔عمران خان ایک سچا ایماندار لیڈر ہے ۔لوگ ان کو بہت پسند کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ورنہ صوبائی حکومت سے توقعات وابستہ رکھنا حماقت ہوگی ۔۔۔
 

Back
Top