Change in KPK -- Traffic Warden issues challan to PTI MPA Mehmood Jan for using mobile phone while d

Knownajnabee

Minister (2k+ posts)

COdnWVeUEAAAE6X.jpg

COdnXONUkAINIvZ.jpg

COdnVg9VEAE0tTu.jpg

Last edited by a moderator:

Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
Re: Well done traffic police Peshawar. PTI MPA was using phone while driving.

Isko triple charge karna chahye tha ... kamaqal insaaan.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Well done traffic police Peshawar. PTI MPA was using phone while driving.

ویسے یہ ایم پی اے بھی سوچتے ہونگے کہ یہ کونسی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں کہ ٹھیک طریقے سے 'بادشاہت' بھی نہیں کر سکتے؟
ایسی حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ؟
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Well done traffic police Peshawar. PTI MPA was using phone while driving.

Tabdeeli hum se ... Tabdeeli hum he laain ge .. insha Allah
 
Level

Politcal Worker (100+ posts)
Alhamdulillah. Thank you Imran Khan. Thank you Peshawar Police.

I did not like the fact the he had MPA written on his Vehicle.

Suggestion: Driver should be fined based on percentage of car's Value. so expensive the car, higher the fine is. (bigsmile)

Motorist gets 80,000 fine for speeding in Finland… because he's rich

  • Swedish businessman Anders Wiklvf was caught doing 77kph in 50kph zone
  • He was caught out while driving in Finland
  • The country penalises motorists by fining them based on their wealth

http://www.dailymail.co.uk/news/art...-speeding-Finland-hes-rich.html#ixzz3lFPHZq8s

Another Story
Speeding Swede clocks up world's biggest motoring fine after 180mph chase
Read more: http://www.dailymail.co.uk/news/art...speeding-fine-180mph-chase.html#ixzz3lFPjm1rM

Last edited:

desan

President (40k+ posts)
This brave action from the police will give a moral boost to his colleagues to do similar actions against the powerful elites...
 
noumanali26

Councller (250+ posts)
well done to the traffic warden who showed such a courage...we need more accountability to get better. We can't live like this forever
 
Last edited:
تاریک انصاف سٹیج ڈراموں کی ماہر ہے ، سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف یا کسی دیگر حکومتی ایل کار کے دوروں پہ 8 یا 10 مسلی لڑکے موقع پہ بھیج دیئے جاتے تھے جو گو گو کے نعرے لگاتے تھے ، اس پہ تحریکی چپڑاسی دعویٰ کیا کرتے تھے کہ قوم کو اپنے حقوق کا پتہ چل چکا ہے ، قوم جاگ گئی ہے وغیرہ وغیرہ یہ واقعہ بھی اسی طرح کی ایک نوسر بازی ہے
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

اچھا جی تو پھر شہباز نے یہ جو ہوٹل بند کرنے کا اور گدھوں گھوڑوں کتوں کا گوشت کھلانے والوں کو پکڑنے کا دھونگ رچایا ہوا ہے یہ بھی بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے ہے۔ یہ بھی سب ڈرامہ ہے۔ یہ سب بھی اس کی سرپرستی میں ہوتا ہے۔
 
Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
تاریک انصاف سٹیج ڈراموں کی ماہر ہے ، سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف یا کسی دیگر حکومتی ایل کار کے دوروں پہ 8 یا 10 مسلی لڑکے موقع پہ بھیج دیئے جاتے تھے جو گو گو کے نعرے لگاتے تھے ، اس پہ تحریکی چپڑاسی دعویٰ کیا کرتے تھے کہ قوم کو اپنے حقوق کا پتہ چل چکا ہے ، قوم جاگ گئی ہے وغیرہ وغیرہ یہ واقعہ بھی اسی طرح کی ایک نوسر بازی ہے

ye hunar sirf showbaz sharif ko aata ha ...ovr tum jese patwari ovr chaprasi us pe waha waha kerte ha...
 
Janoon

MPA (400+ posts)
Saare Qanoon shikan PTI ne apni party main akathe kiye hooe hain...yeah sharam khaane wali khabar hai PTI ke liye...jis ko yeah ...wellDone... ker rahe hain... MPA ne qanoon ki khilaaf warzi ki hai..WOh bi PTI ke MPA ne..
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
قانون سب کے لئے برابر ہے
قانون کی پاسداری کے لئے پولیس کو ایسے ہی بلا تفریق عمل کرنا ہو گا
یہی چالان کرنے کی جرات اگر پنجاب میں ہوتی تو کانسٹبل کو موقع پر تھپڑ ،گھونسوں اور بعد ازاں نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ تے
 
Back
Top