Chanawan bridge track was fine, train derailed due to high speed :-Khawaja Saad Rafique

sherkhan314

Minister (2k+ posts)
سارا قصور آرمی کا ہے۔ مڈل کلاس فوجی مر رہا ہے۔ اور ٹاپ کے تمام جنرل اور نواز شریف اکٹھے رقص کر رہے ہیں اور ہمیں بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سب ٹھیک ہو رہا ہے۔ ۔ میڈیا کے لیئے ایک آدھ فاتحہ خوانی اور اسپتالوں کے فوٹوشوٹس۔ دو دن گزرے سب بھول گئے اب آگے چلو ۔ اگلا حادثہ
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
High Speed :13:
کیا پٹواریوں نے اس ٹرین کے اگے بلٹ ٹرین کا انجن دیا تھا؟
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
کیا کہنے پٹواریوں کے. فش بولٹ ٹرین کے پٹری سے اترنے کی وجہ سے ٹوٹے ہیں

پٹواریوں ٹرین پٹری سے اتری کیسی؟ کیا اس کو بھی شوباز کی طرح جوش خطابت آگیا تھا؟

پہلے بولٹ ٹوٹے پھر ٹرین پٹری سے اتری اوراگر فش بولٹ ٹوٹے ہیں مطلب پٹواریوں نے مرمت پر پیسے خرچ کرنے کی بجاے میٹرو پر لگا دیے
 
Last edited:

karella

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرین کا ڈرائیور دھرنے میں شامل تھا
اسی لیے
یہ سب جمہوریت ختم کرنےاور گونمنٹ کو فیل کرنی کی سازش ہے
دل تو بہت کر رہا سعد رقیق کا بولنے کا
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اگر فش بولت ٹوٹے ہیں مطلب پٹواریوں نے مرمت پر پیسے خرچ کرنے کی بجاے میٹرو پر لگا دیے

LOL he said in his presser that a JIT will be formed to investigate wt happened?? simple formula now make a JIT n get innocence certificate for free
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں اس دفعہ یہ برے پھنسے ہے اگر عام پاکستانی ٹرین میں ہلاک ہوتے تو کسی نے کچھ پرواہ نہیں کرنی تھی ، اب چونکہ آرمی والے ہلاک ہوے ہیں تو آرمی نے ٹرین کی تباہی کی اصلی وجہ جاننے تک انکی جان نہیں چھوڑنی

LOL he said in his presser that a JIT will be formed to investigate wt happened?? simple formula now make a JIT n get innocence certificate for free
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
ہرحکومت میں نئےنام آتےہیں
مٹی پائو
سوموٹو
اس حکومت کےبھت کام
نوٹس
کمیٹیاں
جےآئی ٹی
اےپی سی
سبکامطلب ایک
مٹی پائو
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں اس دفعہ یہ برے پھنسے ہے اگر عام پاکستانی ٹرین میں ہلاک ہوتے تو کسی نے کچھ پرواہ نہیں کرنی تھی ، اب چونکہ آرمی والے ہلاک ہوے ہیں تو آرمی نے ٹرین کی تباہی کی اصلی وجہ جاننے تک انکی جان نہیں چھوڑنی

Army paisay lay ker muk mukka ker lay gi awain khush fahmi may na raho
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
سارا قصور آرمی کا ہے۔ مڈل کلاس فوجی مر رہا ہے۔ اور ٹاپ کے تمام جنرل اور نواز شریف اکٹھے رقص کر رہے ہیں اور ہمیں بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سب ٹھیک ہو رہا ہے۔ ۔ میڈیا کے لیئے ایک آدھ فاتحہ خوانی اور اسپتالوں کے فوٹوشوٹس۔ دو دن گزرے سب بھول گئے اب آگے چلو ۔ اگلا حادثہ

looks like pti's social media team realizing, patwari social media team has taken over and they are trying to bounce back now
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Khushnod Ali Khan Analysis on Railway Incident

کیا ٹرین تین سو میٹر تک بغیر پٹری کے چلتی رہی اور پل توڑ کر دریا میں جا گری؟
 
Re: Khushnod Ali Khan Analysis on Railway Incident

برگیڈئیر سیمسن نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ چلتی ٹرین کو خواجہ سعد رفیق نے سپر مین کی طرح آ کر اپنے ہاتھوں سے روکا، اندر موجود فوجیوں کو باہر پانی پر کھڑا کر کے تسلی سے گنتی کی، واپس ٹرین میں بھیجا اور پھر اپنے ہاتھ سے سعد رفیق نے ٹرین کو دھکا دے کر پل سے نیچے پھینک دیا

اس کاروائی کا ویڈیو ثبوت موجود ہے ڈاکٹر شاہد مسعود کے پاس بھی

کیا ٹرین تین سو میٹر تک بغیر پٹری کے چلتی رہی اور پل توڑ کر دریا میں جا گری؟

Back
Top