'Chalo Chalo Kot Lakhpat Jail Chalo', Maryam Nawaz on her father's return to prison

Status
Not open for further replies.

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
شرم ان کو مگر نہیں آتی، اب باپ کی سزا کو کیش کرانا چاہتی ہے.
میرا خون کھولنے لگتا ہے، اس بازاری عورت کو دیکھ کر
میں بیمار ماں کو چھوڑ کر آئی ہوں ۔ ۔ ۔

 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
mian is going to park his big hind in the a jail cell. a luxury jail cell because that hind is going to return the monies.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
BBC and CNN should also cover this for the whole world to laugh at!!

This idea can only come from Vice President Bhagori!! ??
Iftari khe jhootay waaday per patwariyon ko jama kiya jaa raha hai. Thats why they are insisting to keep it after iftar.
 

JAMALNASIR

Councller (250+ posts)
59452957_2614839555211119_7664971040723828736_n.jpg

اسیر جمہوریت قائد عوام میاں محمد نوازشریف کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے آج شام 7بجے کارکنان شنگھائی فلائی اوور فیروزپور روڈ کے مقام پر اکٹھے ہونگے

 

JAMALNASIR

Councller (250+ posts)
59529443_2613273152034426_5714254958543503360_n.jpg



‏اب نکلیں گے
سب نکلیں گے
ان گلیوں میں بازاروں میں
پکاریں گےللکاریں گے
ملت کوہم جگائیں گے
ان چند ضمیر فروشوں کو
جونما گندم فروشوں کو
یہود کےکارندوں کو
ملک کے غداروں کو
سولی پہ چڑھانا چاہتی ہوں
اک نعرہ لگانا چاہتی ہوں
قاضی کو سنانا چاہتی ہوں
ووٹ کو عزت دو

Samreen Yousaf

 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is the only country in the world where convicted is wondering in the street like a saviour of this country.
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
59529443_2613273152034426_5714254958543503360_n.jpg



‏اب نکلیں گے
سب نکلیں گے
ان گلیوں میں بازاروں میں
پکاریں گےللکاریں گے
ملت کوہم جگائیں گے
ان چند ضمیر فروشوں کو
جونما گندم فروشوں کو
یہود کےکارندوں کو
ملک کے غداروں کو
سولی پہ چڑھانا چاہتی ہوں
اک نعرہ لگانا چاہتی ہوں
قاضی کو سنانا چاہتی ہوں
ووٹ کو عزت دو

Samreen Yousaf


ya pahli Aurat hai jis na apnay Khawand ko to Izzat di nahi or chali Vote ko Izzat dainay
 

Jamilakhter

Politcal Worker (100+ posts)

آ
ج کے جلوس کے لئے پٹواری ریٹ لِسٹ:

چیخ چیخ کر نعرے لگانا: 300 روپے
گاڑی کے آگے لیٹنا: 500 روپے
کپڑے پھاڑنا: 800 روپے
سینہ پیٹ کر رونا: 1000 روپے
بیہوش ہونا: 1200 روپے



رہائی پانے والے کو جلوس کی شکل میں گھر لے جاتے سنا تھا لیکن یہ پہلی جاہل پٹواری قوم ہے جو اپنے ابو کو جیل میں ڈالنے کیلیئے جلوس کی شکل میں جائیں گے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
59529443_2613273152034426_5714254958543503360_n.jpg



‏اب نکلیں گے
سب نکلیں گے
ان گلیوں میں بازاروں میں
پکاریں گےللکاریں گے
ملت کوہم جگائیں گے
ان چند ضمیر فروشوں کو
جونما گندم فروشوں کو
یہود کےکارندوں کو
ملک کے غداروں کو
سولی پہ چڑھانا چاہتی ہوں
اک نعرہ لگانا چاہتی ہوں
قاضی کو سنانا چاہتی ہوں
ووٹ کو عزت دو

Samreen Yousaf


سولی پر چڑھ جاؤ ووٹ کو خود ہی عزت مل جائے گی
 
Status
Not open for further replies.