Chairperson Ehsas program Dr Sania Nishtar Press Conference | 8 June 2019

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)
D8l7ASZX4AAbgtb.jpg:large

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ، خاتمہ غربت اور چیئرپرسن احساس پروگرام ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت 10؍ لاکھ غریب لوگوں کیلئے راشن اسکیم لا رہی ہے اور اس کیلئے شفاف طریقے سے کارڈ تقسیم کئے جائینگے، تمام مستحق معذور افراد جو نادرا میں رجسٹرڈ ہیں انہیں انصاف کارڈ دیئے جائیں گے، معذوروںکوویل چیئر،آلہ سماعت، سفید چھڑی مفت دی جائیگی، اسٹریٹ چلڈرن، جبری مشقت کےشکار بچوں کےتحفظ کیلئےنیا ادارہ بنےگا،

نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں بھی معذور افراد کیلئے 2فیصد کوٹہ بھی مختص کیا گیا ہے، کفایت شعار پروگرام کے تحت 70 لاکھ غریب خواتین کو وظائف دیئے جائینگے، یتیموں کیلئے ایک نئی پالیسی لائی جا رہی ہے جو کہ یتیم خانوں کی حالت بہتر بنائے گی اور ضرورت کے مطابق انکی تعداد میں اضافہ کریگی، ہر ماہ 80؍ہزار بیروزگارافراد کو بلا سود

قرضے ،سلائی مشینیں ، مال مویشی، دکان کا سامان دینگے،غریب طالبعلموں کیلئے انڈر گریجویٹ اسکالرشپ اسکیم،ٹیوشن فیس، ہاسٹل کا خرچہ اور وظیفہ دیا جائیگا۔

Last edited by a moderator:

Masud Javed

Back
Top