خان صاحب کوئی کمیشن یا انکوائری کمیٹی ان کو ملزم قرار نہیں دے گی بلکہ یہ اس جرم میں بھی سرخرو ہو جائیں گے اس ملک میں کمیشن ، کمیٹیوں نے آج تک کیا دیا ہے ؟اور تمام قانون شکنی عدلیہ کی اشیر باد ، سے ہی کی گئی ہے ، بے حس قوم اور ہر چند کلو میٹر کے بعد قوم کی بجائے برادریوں میں تقسیم اس ہجوم سے یکجہتی اور بیداری کی امید خواب سے کم نہیں ہے ، اسس نبض شناسی کی وجہہ سے نواز اور زرداری جیسے آج تک حکمرانی کر رہے ہیں . بہرحال نتیجہ کچھ بھی ہو حق اور انصاف کی اس جد و جہد میں ہم آپ کے ساتھ ہیں