Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
alt link
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/MfWNjYu.jpg
میری دعا ہے کے نیب کا چیرمین روز قیامت بھی نواز کے کرتوتوں کا بوجھ اٹھاۓ اور وہاں بھی اسکا ریکارڈ غائب کرے
ملک سے غداری کرنے والا اور نواز کے دئیے ہوۓ پیسوں پر نمک حلالی کر کے ایک چور سے وفاداری نبھانے والا
غدار کرپٹ انسان
روز قیامت بپا ہونے سے پہلے یہ صاحب فرانس میں سفیر بھی تو لگنا چاھتنے ہیں، یہاں رہے تو شاید کبھی کوئی انگلی ان کی طرف بھی اٹھ جائے اگرچہ اس کا امکان بہت کم ہے لہٰذا
اب کے نکلے تو شائد کبھی خوابوں میں ملیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|