Chairman NAB Justice (r) Javed Iqbal Audio, video leak! Sabir Shakir Reveals the real facts!

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چوہدری اگر چل سکتا ہے تو پھر اس میں کیا برائی ہے۔ویسے یہ پینڈو شاہد مسعود کی طرح بہت مشہور ہے۔ حتہٰ کہ بلوچستان میں اس گروپ کو بہت شوق سے دیکھا جاتا ہے۔
he cant even talk straight !mashor tu sunny leoni bhi hai ?
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
NAB K SATH ADLIYA BI POORI TARA MULZAMO KO BACHANEY K LEYE SARGARM HA.WERNA IS WAQT BOHT SAREY BADREY CHORON KO PHANSI PER LATKAYA JA SAKTA THA.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
he cant even talk straight !mashor tu sunny leoni bhi hai ?
ہاں میں آپ کی بات سے انکار نہیں کررہا پر میرے پوائنٹ یہ ہے کہ جب جاوید چوہدری پر کوئی اعتراض نہیں تو اس پر کیوں۔ اور ویسے بھی پاکستان میں پینڈؤں کی تعداد زیادہ ہے اور وہ اپنے جیسوں کو ہی پسند کرتی ہے۔ ویسے رپورٹر اچھا ہے۔، مطلب خبریں نکالنے کا فن ہے اس کو۔ اور تعلقات بھی ہیں اس کے۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں میں آپ کی بات سے انکار نہیں کررہا پر میرے پوائنٹ یہ ہے کہ جب جاوید چوہدری پر کوئی اعتراض نہیں تو اس پر کیوں۔ اور ویسے بھی پاکستان میں پینڈؤں کی تعداد زیادہ ہے اور وہ اپنے جیسوں کو ہی پسند کرتی ہے۔ ویسے رپورٹر اچھا ہے۔، مطلب خبریں نکالنے کا فن ہے اس کو۔ اور تعلقات بھی ہیں اس کے۔
sir jee sirf establishment ka chamcha hai!
you cant compare him with tier 1 anchors
like shahzaib khandzada
kashif abbasi
Hamid mir etc
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Irrespective of JI character ( loose that is common in Punjab n Pakistan)
Main objective NAB pey Tala Lagao
Zardari Shahbaz Khattak ko Chorr Do
Pakistan ka Allah Hi Hafiz
Pakistan Paindooooo Bad
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں میں آپ کی بات سے انکار نہیں کررہا پر میرے پوائنٹ یہ ہے کہ جب جاوید چوہدری پر کوئی اعتراض نہیں تو اس پر کیوں۔ اور ویسے بھی پاکستان میں پینڈؤں کی تعداد زیادہ ہے اور وہ اپنے جیسوں کو ہی پسند کرتی ہے۔ ویسے رپورٹر اچھا ہے۔، مطلب خبریں نکالنے کا فن ہے اس کو۔ اور تعلقات بھی ہیں اس کے۔
خاص کر اُس وقت، جب جیدا چنگڑ جیادہ جذبات میں آ کر
غؤں غؤں کرنے لگتا ہے اور
چہرے کے تاثرات ایسے بن جاتے ہیں
جیسے کوئی کتا ھڈی چھن جانے کے ڈر سے دوسرے کتے کو دیکھ کر
غّرانے لگتا ہے
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
sir jee sirf establishment ka chamcha hai!
you cant compare him with tier 1 anchors
like shahzaib khandzada
kashif abbasi
Hamid mir etc
اسٹیبلشمنٹ کا چمچہ ہوتے ہوئے پاکستان کا چمچہ ہونا تو بہتر ہے شاہ زیب خانزادہ جیسے ن لیگ کا چمچہ بن کر بھارتی ایجنڈے پر چلنا اور ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنا ویسے حامد میر کا ذکر کرنے کا شکریہ ۔ جب حامد میر جیسا پینڈو اینکر بن کر فلسفے چھاڑ سکتا ہے جس سے دو جملے بھی ڈھنگ کے نہیں بولے جاتے تو یہ کیوں نہیں؟
 
اور اس کی دو لفظوں کی کہانی کی کیا ہی بات ہے۔ جاہلیت کی کوئی شکل ہوتی تو وہ جاوید چوہدری جیسی ہوتی۔پچھلے دنوں اپنے کالم میں کہہ رہا تھا کہ تبت میں سانس لینے میں دشواری اس لئے ہوتی ہے کیوں کہ پہاڑوں پر کوئی درخت نہیں ہے۔اس عالم فاضل کو اتنا تک نہیں پتہ کہ جیسے جیسے بلندی بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے آکسیجن کم ہوتی جاتی ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
sir jee sirf establishment ka chamcha hai!
you cant compare him with tier 1 anchors
like shahzaib khandzada
kashif abbasi
Hamid mir etc
حامد میر صاحب کہہ رہے تھے کہ آصف علی زرداری صاحب کو جیل جانے کی جلدی ہے، ادھر وہ ضمانت پی ضمانت کروا رہا ھے ?
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اور اس کی دو لفظوں کی کہانی کی کیا ہی بات ہے۔ جاہلیت کی کوئی شکل ہوتی تو وہ جاوید چوہدری جیسی ہوتی۔پچھلے دنوں اپنے کالم میں کہہ رہا تھا کہ تبت میں سانس لینے میں دشواری اس لئے ہوتی ہے کیوں کہ پہاڑوں پر کوئی درخت نہیں ہے۔اس عالم فاضل کو اتنا تک نہیں پتہ کہ جیسے جیسے بلندی بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے آکسیجن کم ہوتی جاتی ہے۔
حرامجادہ گوگل سے کہانیاں چرا چرا کر اپنے آپکو بڑا افلاطون سمجھتا ہے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ کا چمچہ ہوتے ہوئے پاکستان کا چمچہ ہونا تو بہتر ہے شاہ زیب خانزادہ جیسے ن لیگ کا چمچہ بن کر بھارتی ایجنڈے پر چلنا اور ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنا ویسے حامد میر کا ذکر کرنے کا شکریہ ۔ جب حامد میر جیسا پینڈو اینکر بن کر فلسفے چھاڑ سکتا ہے جس سے دو جملے بھی ڈھنگ کے نہیں بولے جاتے تو یہ کیوں نہیں؟
bhai jaan yahan tu adhi qoom bharti agent hai
baki adhi yahudi agent! ?
Hamid mir tu pora 1 gantey ka show karta hai pechlay kai dehaiyon se !
he is not paindo either
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Its not a simple thing. Its blackmailing the head of institution of Pakistan. If these conspirators are not taught lesson today, then it will bring very dangerous results in the future.
So all conspirators must be hanged or imprisoned for life time.

How one can do this? It means they think that they have enough power to escape. I request all institutions to make this case as reference for all conspirators.
 
Back
Top