N Nice2MU President (40k+ posts) Mar 28, 2016 #2 میرے خیال میں یہ طاہر اے خان 'نیوز ون' کا مالک بھی ہے۔ یہ 90 کی دہائی میں این ٹی ایم کا مالک بھی تھا۔ میں نے سُنا ہے کہ یہ اپنے ملازمین کو وقت پہ تنخواہیں بھی نہیں دیتا اسلیے ون نیوز میں کوئی ڈھنگ کا صحافی نہیں ہے۔
میرے خیال میں یہ طاہر اے خان 'نیوز ون' کا مالک بھی ہے۔ یہ 90 کی دہائی میں این ٹی ایم کا مالک بھی تھا۔ میں نے سُنا ہے کہ یہ اپنے ملازمین کو وقت پہ تنخواہیں بھی نہیں دیتا اسلیے ون نیوز میں کوئی ڈھنگ کا صحافی نہیں ہے۔