جب کچھ بھی نظر نہیں آتا تو انسان مایوسیوں کے کنوئیں میں گرتا چلا جاتا ہے
اور ایسے وقت میں صرف ایک ہی زات ہے جو انسان کو آزمائیشوں سے نبردآزما ہونے کا حوصلہ بخشتی ہے
اور وہ ہے ہمارا سوہنا سچا رب ،
بس اسی پر بھروسہ رکھیئے وہ رحیم بھی ہے کریم بھی ہے ،
شب بخیر پاکستان