میاں صاحب نے کل ایک کمیشن بنایا. جس پر ایک پرانا لطیفہ یاد آیا..............
ایک دودھ والے سے جب بھی کوئی ملاوٹ کی شکایت کرتاِ وہ فورأ اپنے آپ کو گالیاں نکالنا شروع کر دیتا.
جو دودھ میں پانی میلائے......میں اس کی ماں کو.................
جو دودھ میں پانی میلائےِ میں اُس کی ماں پر......... . اور گاھک مطمئن ھو جاتے.
تحقیق پر پتا چلا. کے دودھ میں پانی اس نے خود کبھی نھیں ڈالا تھا..........بلکے اپنے بیٹے سے ڈلواتا تھا.