:biggthumpup:عمران پٹواری کے دائیں جانب بدنام زمانہ شوگر مافیا ،قرض خور جہانگیر ترین ،بائیں جانب لاہور کا بدنام ترین لینڈ مافیا علیم خان کھڑا نظر آوے ہے ،،یہی نہیں فواد لوٹے جیسا پیشہ ور بکاؤ جسکا تعلق بدنام زمانہ الاطاف حسین اور شہباز حسین سے ہے تو ن لیگ بھی اسی معاشرہ میں رہتی ہے نا بھائی میرے ؟
جتنے نام لکھے ہیں کسی ایک پر بھی پھٹیچر لیگ نے حکومت اور پاور ہوتے ہوئے بھی مقدمہ کیا نا جیل اور سزا کر سکے بلکہ شریف نامی چور کی اولاد حکمرانی کے باوجود عدالتوں میں ذلیل و رسوا ہو رہی ہے ، ناجائز شوگر ملیں جسے بار بار عدالتوں نے بند کرنے کے احکام دئے ابھی تک نوٹ چھاپ رہی ہے اور بات قانون کی پاسداری کی کرتے ہو
یار تم کو میں ہمیشہ ایک بے شرم اور ڈیٹ انسان کہتا ہوں یہ بات مصدقہ ہے تم ایویں نا سمجو
بهائی صاحب یه نام جو آپ نے لکهے هیں اتنے بڑے جرائم پیشه هیں تو حکومت انکو پکڑتی کیوں نهیں آپکو نهیں لگتا که دال میں کچهه تو کالا هے اور یه اسی معاشرے میں رهنے والی بات سمجهه نهیں آئی هم تو سمجهتے هیں که معاشرے کو سنوارنا اور جرائم کو ختم کرنا حکومت هی کی ذمه داری هے کہیں ایسا تو نهیں که حکومت بهی ؟ ہیں جی:biggthumpup:عمران پٹواری کے دائیں جانب بدنام زمانہ شوگر مافیا ،قرض خور جہانگیر ترین ،بائیں جانب لاہور کا بدنام ترین لینڈ مافیا علیم خان کھڑا نظر آوے ہے ،،یہی نہیں فواد لوٹے جیسا پیشہ ور بکاؤ جسکا تعلق بدنام زمانہ الاطاف حسین اور شہباز حسین سے ہے تو ن لیگ بھی اسی معاشرہ میں رہتی ہے نا بھائی میرے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|