کلاسرے کو اپنی سرائیکی کی لوک کہاوت یاد ہو گی جس کے اقتصابات کچھ یوں ہیں اماں میں ہیک مرنڈا گھنسان -- ہلا چا گن پترا اماں میں ہدوہا مرنڈا گھنسان -- ہلا چا گن پترا اماں میں پورا جھولا گھنسان ہاے اماں جتیاں کیوں پئی مریندھی ایں
کلاسرا صاحب ابھی کل پرسو آپ نثار پر برس رہے تھے آج آپکو اسے وزیر اعظم بنانے کا خیال کیسے آ گیا آپ تو اسے ہتھے کی بات کر رہے تھے بلوچستان والی رپورٹ پر حاد ہے ویسے منافقت کی