ثابت کیا کرنا؟
کمپنیاں ثابت ہوچکی ہیں، اور شریف خاندان مان بھی چکا ہے
بس شریف خاندان یہ بتا دیں کہ ان کمپنیوں میں کتنا پیسا ہے کب اور کہاں کہاں سے آیا اور اس پر کتنا ٹیکس کہاں ادا کیا گیا
قصہ ختم
عمران خان نے بھی ....مسقط اور فرانس آف شور کمپنیوں میں
جو پیسہ لگایا تھا زکات کا ....... وہ بھی واپس آیا ہے کے نہیں ؟
:) جس پر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ....ہرجانے کا نوٹس بھی بیجا تھا
And we are getting this from a person who take action on Newspaper stories
عمران خان نے بھی ....مسقط اور فرانس آف شور کمپنیوں میں
جو پیسہ لگایا تھا زکات کا ....... وہ بھی واپس آیا ہے کے نہیں ؟
:) جس پر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ....ہرجانے کا نوٹس بھی بیجا تھا
عمران خان نے بھی ....مسقط اور فرانس آف شور کمپنیوں میں
جو پیسہ لگایا تھا زکات کا ....... وہ بھی واپس آیا ہے کے نہیں ؟
:) جس پر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ....ہرجانے کا نوٹس بھی بیجا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|