نہ ڈی سی اپنا، نہ ڈی ایس پی اپنا.....تین ریلیاں تو اسوقت نہیں نکل سکیں جب گنجے کو پہلی مرتبہ نااہل کیا گیا تھا، اسوقت تو تمام سول انتظامیہ کمی کمین درباریوں پر مشتمل تھی
جی ٹی روڈ سے جاؤں گا، انقلاب لاؤں گا
ذلیل و خوار ہو کر ایک سو بیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اکیلا لاہور پہنچا
کر لو شوق پورا.....''کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے'' پر یقین کرنے والے جلسوں میں کھوتے کی بریانی کھانے تو آ جاتے ہیں، ووٹ بھی ڈال دیتے ہوں گے....چالیس ڈگری کی گرمی میں احتجاج کرنے کے لئے اس چور کے لئے ڈیڑھ گھنٹہ بھی کھڑے نہیں ہوں گے