پاکستان میں مقیم اور پاکستان سے باہر رہنے والے تمام پاکستانیوں کے لیئے 14 اگست کے اس تاریخی دن پر امریکی مرکزی کمان ڈھیڑ ساری خوش تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے، جشن آزادی کی مبارک باد دیتا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ دن آپ سب کے لیئے فخر ، خوشی، اور اتفاق کا احساس لے کر آئے۔ پاکستان کی تحریک کے لیئے دلوں میں جزبہ پیدا کرنے والے شاعر علامہ اقبال سے لے کر قائد عاظم محمد علی جناح تک جدوجہد کرنے اور قربانی دینے والے عظیم شخصیتوں کا ہم احترام کرتے ہیں۔ ہماری خواہش، امن و فلاح کی طرف بڑھتے ہوئے ایک مستحکم اور سلامت پاکستان کی ہے۔
پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
ہارون احمد
ڈی-ای-ٹی۔ یو۔ایس۔ سنٹرل کمانڈ
www.facebook.com/centcomurdu
پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
ہارون احمد
ڈی-ای-ٹی۔ یو۔ایس۔ سنٹرل کمانڈ
www.facebook.com/centcomurdu