Censorship on the media cannot be tolerated, Najam Sehti warning to Army.

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کنگ کانگ صاب آپ ٹالریٹ کریں یا نہ کریں اس کی کوئی حثیت نہیں ہے . آپکا نمبر لگ چکا ہے اور باری آنے پر آپ جناب کی ٹالریشن نکالنے کا اس مرتبہ پورا بندوبست کیا جا رہا ہے . مت بھولیں کہ آئی بی، اسلام آباد، پنجاب اور کے پی کے پولیس اور پولیس سپیشل برانچز میں پاکستان، پی ٹی آئی اور عمران خان سے محبت رکھنے والے ہزاروں اہلکار موجود ہیں جن میں بہت سے رضاکارانہ طور پر اور اتنے ہی لوگوں کو خاموشی سے لسٹیں تیار کرنے کا وظیفہ چند ہفتے پہلے دے دیا گیا تھا جو تندہی سے اپنے کام میں مگن ہیں . آج کیمپین میں تقریر کرتے ہوئے خان صاحب نے دبنگ الفاظ میں اس کا تذکرہ بھی کر دیا ہے . بس اب تم لوگ خیر مناؤ اور تیار رہو

ایڈا تُو گاما پلہوآن

sumo wrestler GIF


 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Just post his latest clip. In which he is saying k shehbaz shareef nay foaj k agay lait k sahih kia hai laitnay ka hi waqt tha. Imran khan nay in k pichwaray sai pakar lia hai inhain
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پی ڈی ایم اور جنرل کا باہمی اتفاق مداخلت نہیں تو معجزے ہی سے ممکن ہے۔
پی ڈی ایم کی جرنیلوں کے ساتھ
Consensual sex
ہے اس لئے ریپ کا چارج نہیں لگتا
 

Back
Top