Kala Rana and Showbaz were behind the model town murders.They should be arrested and tried for mass murder.If these two gwt away then it will set a dnagerous precedent.PAT is celebrating prematurely.
طاہر قادری ایک بہت بڑا ڈرامہ ہے یہ بھی نواز شریف کی طرح کا ایک آدمی ہے اس شخص نے ہمیشہ تحریک انصاف کی جدوجہد کی رہ میں روڑے اٹکاے ہیں . اس شخص نے ہمیشہ الیکشن میں لوگوں کو ووٹ نہ دینے کا کہا ہے تاکے نون آرام سے جیت سکے . جنرل راحیل سے ڈیل کر کے قادری ماڈل ٹاؤن کی لاشیں بیچ کر چلا گیا . پھر پانامہ کیس پر کیا کہتا رہا وہ بھی آپ کے سامنے ہے. آج عمران خان اور تحریک نے اسی سسٹم سے نواز شریف کو سزا دلوا دی . اب طاہر قادری کے ان سپپورٹرز جو آج جشن مانا رہے ہیں . ان کا فرض بنتا ہے عمران خان اور تحریک انصاف کو ووٹ دیں ..